گیارہ اگست کی اصل تقریر کی ضیا اور لبرل ظلمت
11/08/2019 عدنان خان کاکڑ
آپ میں سے نہایت باریک بین افراد نے نوٹ کیا ہو گا کہ آج 11 اگست کا دن ہے۔ اور یہ بھی نوٹ کیا ہو گا کہ وطن عزیز کے بہت سے لبرل افراد اس دن کو اقلیتوں کا دن قرار دیتے ہوئے واویلا کرتے ہیں کہ قائداعظم نے 11 اگست کے دن دو قومی...