نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لفافتی لطیفہ۔ حامد میر بھارت کو بتا رہا ہے کہ پاکستانی فوجیں کدھر ہیں :)
  2. جاسم محمد

    کراچی میں شدید بارش سے نظام زندگی درہم برہم، مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحق

    کراچی میں شدید بارش سے نظام زندگی درہم برہم، مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحق زیب النسااسٹریٹ کی مارکیٹوں میں بھی پانی داخل ہوگیا ہے۔ فوٹو : فائل کراچی: شہر قائد میں گزشتہ رات سے ہونے والی شدید بارش کے باعث متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ کراچی میں گزشتہ روز سے جاری موسلا دھار...
  3. جاسم محمد

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    اوپن ہائمر کا تاریخی جملہ زاہدہ حنا اتوار 11 اگست 2019 سانحہ کتناہی بڑا کیوں نہ ہو، اس پر وقت کی گرد پڑتی رہتی ہے اور آہستہ آہستہ وہ لوگوں کی یاد میں پسِ پشت چلا جاتا ہے۔ بیسویں صدی کے نصف آخر میں دوسری جنگ عظیم جاپان کے دو جیتے جاگتے شہروں کی بھینٹ لے کر بند ہوئی۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ...
  4. جاسم محمد

    گھر پر بچوں کی تذلیل و توہین انہیں جھگڑالو بناتی ہے، تحقیق

    گھر پر بچوں کی تذلیل و توہین انہیں جھگڑالو بناتی ہے، تحقیق بچے کی تربیت کیجیے لیکن اس کی عزتِ نفس مجروح نہ کیجیے، ورنہ آپ اس کی شخصیت تباہ کردیں گے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) مونٹریال: ’’اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے تمیز دار اور باادب بنیں تو ان کے ساتھ شفقت سے پیش آئیے، اور محبت سے بات کیجیے۔‘‘...
  5. جاسم محمد

    بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟

    اردو کے قاعدہ میں طوطے کو توتا کرنا مت بھولئے گا :)
  6. جاسم محمد

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    واہ ! پردیس میں پاکستانیوں کے مابین اتنی قربت دیکھ کر رشک آتا ہے۔
  7. جاسم محمد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    اگر سیدھا ان پیج فائل سے متن پڑھنا مشکل کام ہے تو کاپی پیسٹ پر بھی کوشش کی جا سکتی ہے۔ یاد رہے کہ ان پیج 3،2 یونیکوڈ ہے۔ جہاں سے متن کاپی کر کے دیگر پروگرامز اور دیگر پروگرامز سے کاپی کر کے واپس ان پیج میں لایا جا سکتا ہے۔ مسئلہ صرف فارمیٹنگ کا ہے جو ان پیج کے اندر رہتے ہوئے ہی کاپی پیسٹ ہوتی...
  8. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    جس بوٹ نے کشمیر فتح کرنے کی آڑ میں 72 سال سے جمہوری اقتدار کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ بالآخر اسی کے سائے میں ہر قسم کی اپوزیشن سے پناہ ملتی ہے :)
  9. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    آپ شاید خان کی فطرت سے واقف نہیں۔ یہ صرف ایک بار پیار سے سمجھاتا ہے۔ مودی کو تو بہت مواقع دیے کہ پر امن طریقہ سے مسئلہ کشمیر کو حل کر لے۔ لیکن اس نے مذاکرات کی بجائے تشدد اور جنگ کی راہ اپنائی۔ کشمیری اقلیت کے ساتھ جو وفاق نے اکثریت کا جبر کیا ہے اس پر مغربی دنیا بھی خوش نہیں ہے۔ اور عین ممکن...
  10. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    مودی کافی عرصہ سے مسلمانوں کو اس طرح ڈیل کر رہا ہے جیسے اسرائیلی فلسطینیوں کو کرتےہیں۔ ان دونوں ممالک میں پیدا ہونے والی قربتیں بے وجہ نہیں۔ لیکن ان سب کا فائدہ یہ ہوا کہ اب دنیا مسئلہ فلسطین کے ساتھ کشمیر کو بھی اہمیت دینے لگی ہے۔ اور آج تو وزیر اعظم نے مودی حکومت کو جرمن نازی اور مودی کو ہٹلر...
  11. جاسم محمد

    عام لطیفے

    عید لطیفہ
  12. جاسم محمد

    جسٹس فائز عیسیٰ پر قومی اداروں کی تضحیک کی فرد جرم بھی عائد

    شوق سے کھول لیں۔ یاد رہے کہ جب عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنے بنی گالہ اثاثہ کی منی ٹریل فراہم کی تھی۔ اس وقت وہ اپوزیشن میں تھے اور ان پر مقدمات حکومت نے ہی پاناما کیس کے جواب میں بنائے تھے۔ جس میں جہانگیر ترین بروقت منی ٹریل پیش نہ کرنے پر نااہل بھی ہوئے تھے۔
  13. جاسم محمد

    جسٹس فائز عیسیٰ پر قومی اداروں کی تضحیک کی فرد جرم بھی عائد

    خان صاحب کا بنی گالہ اثاثہ والا کیس تو خود سپریم کورٹ نے سنا تھا اور وہاں ان کی سابق اہلیہ نے 15 سال پرانی منی ٹریل پیش کر کے ان کو صادق و امین ڈکلیئر کروا دیا تھا۔ اگر اپوزیشن اور ان کے حامی ججوں نے اپنے اثاثے قانونی طریقہ سے بنائے ہیں تو عمران خان کی طرح منی ٹریل پیش کر کے باعزت بری کیوں...
  14. جاسم محمد

    جسٹس فائز عیسیٰ پر قومی اداروں کی تضحیک کی فرد جرم بھی عائد

    مجرم کی ایک خوبی یہ ہوتی ہے کہ جب اس کو ڈھیل یا ڈیل دی جاتی ہے تو وہ وہی جرم دوبارہ کر تا ہے۔ مشرف نے شریف خاندان کو جدہ ڈیل کے عوض تمام کرپشن کیسز میں ریلیف فراہم کیا تھا۔ اور بعد میں ملک واپسی پر بھی اعلیٰ عدلیہ ان کو کلین چٹ دیتی رہی۔ قیاس یہی رہا ہوگا کہ شریف خاندان اب سدھر گیا ہے۔ لیکن ان...
  15. جاسم محمد

    جسٹس فائز عیسیٰ پر قومی اداروں کی تضحیک کی فرد جرم بھی عائد

    متفق۔ اسی لئے اپوزیشن چاہتی ہے کہ ان کو متعدد منی لانڈرنگ کیسز میں ٹیکنیکل بنیادوں پر ریلیف حاصل کرنے کیلئے جسٹس فائز عیسیٰ کی ضرورت ہے۔ جبکہ حکومت / اسٹیبلشمنٹ کا مؤقف ہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ نے سیاسی مافیاؤں کو غیرمعمولی ریلیف دینے کے عوض ملک سے باہر جائیدادیں بنائی ہیں۔ جسٹس فائز عیسیٰ نے بھی...
  16. جاسم محمد

    دہشت گردی نیوزی لینڈ سے ناورے پہنچ گئی

    ناروے میں دوران تفتیش ملزمان کا نام پبلک نہیں کیا جاتا۔ البتہ سوشل میڈیا پر اس کا نام افشا ہو چکا ہے۔ Philip Manshaus
  17. جاسم محمد

    جسٹس فائز عیسیٰ پر قومی اداروں کی تضحیک کی فرد جرم بھی عائد

    آخر کیا وجہ ہے کہ ان سیاسی مافیاؤں کے خلاف تمام کرپشن کیسز تکنیکی بنیادوں پر بند ہو جاتے ہیں؟ کیا آپ اسے قانون کی حکمرانی سمجھتے ہیں؟ جب آپ کے سامنے شریف اور زرداری خاندان کی منی لانڈرنگ میں استعمال ہونے والے بینک اکاؤنٹس، ان میں باہر سے منتقل ہونے والی ہوش ربا رقوم اور ان سے بننے والے آمدن سے...
  18. جاسم محمد

    جسٹس فائز عیسیٰ پر قومی اداروں کی تضحیک کی فرد جرم بھی عائد

    کیونکہ یہی سسیلین مافیا ماضی میں جسٹس قیوم اور دیگر ججوں کو بریف کیس بھجوا کر پورا پورا بینچ خرید لیا کرتا تھا ۔ حدیبہ پیپر ملز کیس کا فیصلہ پڑھیں۔ منی لانڈرنگ کی ٹریل موجود، ملزمان کا اعترافی بیان موجود، جن کے نام پر منی لانڈرنگ کی گئی ان کی لاعلمی کا ریکارڈ موجود۔ اس کے باوجود کیس کو 10 سال...
  19. جاسم محمد

    دہشت گردی نیوزی لینڈ سے ناورے پہنچ گئی

    New Zealand mosque gunman claims Norway's Breivik inspired terror attack
Top