نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    اس کام کیلئے کوئی "قربانی ایپ" ہی بنا ڈالئے اب :)
  2. جاسم محمد

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    قیمت انتہائی مناسب ہے۔ ہمارے پاس دو یورو مہنگا ہے۔
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ملکی تاریخ میں پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں سابق صدر، وزرائے اعظم، اسپیکر اسمبلی سمیت معروف سیاستدان اور سابق وزراء عید سلاخوں کے پیچھے اپنے ملک میں منائیں گے:p
  4. جاسم محمد

    ناروے میں جنون کی آمد!

    جنون بینڈ کے مشہور گلوکار علی عظمت آجکل شمالی یورپ کے دورہ پر موٹر بائیک پہ آئے ہوئے ہیں۔ کچھ دن قبل ہی پورے ناروے سے ہوتے ہوئے اب براستہ فن لینڈ واپس جا رہے ہیں۔ ناروے سے متعلق ان کے تاثرات ملاحظہ فرمائیں۔ یورپ کے شمالی ترین اور معروف مقامNorth Cape تک پہنچ کر موصوف نے پاکستانی پرچم بھی...
  5. جاسم محمد

    پنجاب رنگ

    مختلف ممالک میں ہو آیا یا مگر جیسی شامیں پنجاب کی ہیں وہ کہیں نہیں :)
  6. جاسم محمد

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    غالبا 2005 یا 2006 میں آپ نے یہ لڑیاں خود شروع کی تھیں اور ان کا انجام بھی کچھ خاص اچھا نہیں ہوا تھا :)
  7. جاسم محمد

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    اگر یہ سب سچ ہے تو اس سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ دوسری جنگ عظیم میں ایٹم بم استعمال کرنے کی اتھارٹی ابھی امریکی صدر کو منتقل نہیں ہوئی تھی۔ بلکہ یہ دونوں بم عسکری کمان نے اپنی مرضی سے گرائے تھے۔ ان بموں کی ہولناک تباہ کاریوں کا ادراک ہونے کے بعد ہی آئندہ سے ایٹم بم کا استعمال ملک کے صدر کو منتقل کیا...
  8. جاسم محمد

    ط سے طوطا یا ت سے توتا

    طوطے کو تو بس طوطی چاہئے۔ طوطی ط سے ہو یا ت سے۔ اسے نہیں پرواہ! :)
  9. جاسم محمد

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    ہم اپنا حال اور مستقبل لکھتے وقت تعصب سے کام لیتے ہیں۔ تو اپنی تاریخ لکھتے وقت ایسا کیوں نہ کریں گے؟ باقی محمد وارث بھائی کی بات درست ہے کہ جنگ کے خاتمہ کے بعد بیچارے مفتوحین ہی اپنے جرائم کی معافی مانگتے نظر آتے ہیں۔ جبکہ فاتحین محض فاتح ہونے کی وجہ سے ہر قسم کی ندامت سے بچے رہتے ہیں۔
  10. جاسم محمد

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    ہٹلر کے بارہ میں لکھتے وقت جرمن نازیوں کے ہاتھوں یہودیوں کی منظم نسل کشی یعنی ہولوکاسٹ کے بارہ میں بھی لکھنا پڑے گا۔ جس کا انجام آپ اس دھاگہ میں دیکھ سکتے ہیں: دھاری دار پاجامے والا لڑکا اس لڑی کا مذاق عرفان سعید نے بھی اڑایا تھا :) اردو محفل کی لڑی نے گوگل کروم کو چکرا دیا!
  11. جاسم محمد

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    جنگیں کسی بند کمرے میں نہیں لڑی جاتی کہ بس متعلقہ لوگ ہی اس سے متاثر ہوں گے۔ ایک بار جنگ چھڑ گئی تو سمجھ لیں کہ فوجیوں کے ساتھ ساتھ عام لوگ، ماحول وغیرہ بھی اس کی تباہ کاریوں کا حصہ بنیں گے۔
  12. جاسم محمد

    جسٹس فائز عیسیٰ پر قومی اداروں کی تضحیک کی فرد جرم بھی عائد

    جی بالکل ایسی ہی ہوتی ہیں۔ فرق صرف عوام کا ہے۔ خان صاحب بیرونی قرضوں پر انحصار کی بجائے ٹیکس ریفارم کرتے ہیں تو ملک کے تاجر ہڑتال کر کے چھٹیوں پر نکل جاتے ہیں۔ زرمبادلہ بچانے کیلئے درآمداد کم کرتے ہیں تو ایکسپورٹز برآمداد گر ا دیتے ہیں۔ افراط زر کم کرنے کیلئے شرح سود بڑھاتے ہیں تو ملک کا...
  13. جاسم محمد

    ط سے طوطا یا ت سے توتا

    ویسے بھی ایرانی وکی پیڈیا کو وکی پیدیا لکھتے ہیں۔ بیچاروں کے پاس ڈ تک نہیں۔ کیا پیدی کا پیدی کا شوربہ :)
  14. جاسم محمد

    ط سے طوطا یا ت سے توتا

    آپ اپنی انگریزی کی فکر کریں جو بے شمار زبانوں کا ملغوبہ ہے۔ اردو کو ا س کے رحم و کرم پر چھوڑ دیں۔
  15. جاسم محمد

    ط سے طوطا یا ت سے توتا

    بھارت میں بھی ایک ایسی ہی تحریک چلی تھی جس کے بعد اردو کی جگہ ہندی ایجاد ہو گئی :)
  16. جاسم محمد

    ط سے طوطا یا ت سے توتا

    لاہوری ہی نہیں ناروے کے بھی بعض مقامی L کو ڑ پڑھتے ہیں :)
  17. جاسم محمد

    جسٹس فائز عیسیٰ پر قومی اداروں کی تضحیک کی فرد جرم بھی عائد

    پچھلا الیکشن بھی ایسے ہی لڑا تھا :)
  18. جاسم محمد

    ط سے طوطا یا ت سے توتا

    تو پھر مسئلہ ہی ختم ۔ سرکار نے خود اسے غلط العام بنایا ہے :)
  19. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    سپانسرڈ سے بغض لا علاج مرض ہے۔
Top