نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

    نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے نیب ٹیم نے مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کیا۔ لاہور: نیب نے مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس کو چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز سابق وزیراعظم نوازشریف سے...
  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    انجینئر ورک صاحب :)
  3. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    جھوٹی خبریں ہیں۔ امریکہ نے اس کی تردید کی ہے۔
  4. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    اچھے تعلقات سے کیا مراد ہے؟ یہ ممالک اپنی تجوریاں کھول کر امداد کے خزانے پاکستان کے حوالہ کر دیں تو تعلقات اچھے کہلائیں گے؟
  5. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    جس وزیر اعظم کا ائیر پورٹ پر استقبال کیا جاتا تھا وہ پرچیوں کے ذریعہ ملک و قوم کو بے عزت کروا آتا تھا :)
  6. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    مقبوضہ کشمیر: جذبات بھری خیالی دنیا سے باہر نکلیں 07/08/2019 انیق ناجی مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی جارحیت کا جواب جو مجموعی طور پر ہم نے آج دیا، اس کا لب لباب بس اتنا ہے کہ اگر بھارت نے ہمارے خلاف جارحیت کی یا حملہ کیا تو ہم اس کا جواب دیں گے اور اگر کمزور پڑے تو ایٹم بم چلانا پڑے گا۔ اس...
  7. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    یہ معاملہ تو اب دنیا کے ہر فارم پر اٹھایا جا رہا ہے۔ دیکھتے ہیں بات کہاں تک جاتی ہے۔
  8. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    اسمبلی کی بجائے جیل میں یہ اجلاس رکھ لیتے ہیں۔
  9. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    آنسوؤں سے ہوشیار حامد میر وہ روتا پھرتا ہے۔ کہتا ہے مجھ سے دھوکہ ہو گیا۔ خود کو مظلوم ثابت کرنے کیلئے آنسو بھی بہا رہا ہے لیکن ان آنسوئوں کے پیچھے دھوکے کی ایک لمبی کہانی چھپی ہوئی ہے اور یہ دھوکہ نمائشی آنسو بہانے والے اس شخص کے خاندان نے خود اپنی قوم کے ساتھ کیا۔ اس شخص کا نام ہے فاروق...
  10. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    کیا بدنصیبی ہے! ارشاد بھٹی کیا بدنصیبی، ایک ڈکلیئرڈ قاتل، ڈکلیئرڈ دہشت گرد، ڈکلیئرڈ انسانیت کا مجرم، ایک انتہا پسند، ایک جنونی، دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت، سیکولر، روشن خیال، لبرل ہونے کے دعویدار ملک کا سربراہ، جس کے امریکہ، یورپ داخلے پر پابندی تھی، آج وہ وزیراعظم، ہر جگہ جا رہا، ہر جگہ...
  11. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    نوازشریف کے تینوں ادوار کے دوران کشمیر کا مسئلہ نہ صرف موجود رہا،بلکہ سلگتا بھی رہا۔ لیکن میرا چیلنج ہے کہ آپ اخبارات کی لائبریریوں سے لے کر گوگل کا ایک ایک پیج کھنگال کر دیکھ لیں، آپ کو سوائے نوازشریف کے روایتی منافقانہ چہرے کے ساتھ جاری کردہ ایک پھسپھسی سی مذمت کے علاوہ کبھی کچھ نہیں ملے گا۔...
  12. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    مولویوں کا خوب ذہنی ٹارچر کیا آپ نے :)
  13. جاسم محمد

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    میرے نانا جان مرحوم سنگاپور میں 4 سال جاپانیوں کی قید میں رہے تھے۔ جاپانیوں کے مظالم کی بہت ہی دکھی اور تکلیف دہ داستانیں سنایا کرتے تھے۔ اگر آج جاپانی قوم "سدھر" کر عظیم بن گئی ہے تو اس کی وجہ بھی یہی دوایٹم بم اور دوسری جنگ عظیم میں بدترین شکست ہے۔ امریکہ، روس اور چین جو اس جنگ کے فاتح تھے آج...
  14. جاسم محمد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    ذاتی پیغام چیک کریں
  15. جاسم محمد

    کشمیر کے لئے؟

    کشمیر کے لئے؟
  16. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    پاکستان کا بھارتی ہائی کمشنر کو ملک چھوڑنے کا حکم ویب ڈیسک بدھ 7 اگست 2019 پاکستان کے نئے ہائی کمشنر امین الحق کو 16 اگست کو بھارت جانا تھا، فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے اقدام پر ردعمل دیتے ہوئے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو...
  17. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    کشمیر کے بعد بھارت کے پاکستان سے متعلق عزائم: ن لیگ: جاگ پنجابی جاگ پی پی پی: جاگ سندھی جاگ پی ٹی ایم: جاگ پشتون جاگ بی ایل اے: جاگ بلوچی جاگ تحریک انصاف: جاگ پاکستانی جاگ
  18. جاسم محمد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    صحیح پھر آپ محمد سعد کو ان پیج ۳ کی مختلف فارمیٹ والی فائل بھیج دیں۔ جیسے بولڈ، کلرڈ، انڈر لائن، مختلف فانٹ سائز وغیرہ۔
  19. جاسم محمد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    کیا ان پیج ۳ سے کاپی پیسٹ کرتے وقت فارمیٹنگ ضائع ہو جاتی ہے؟
Top