ایک بات بتائیں۔ یہ جو زرداری اور نواز شریف خاندان پر کرپشن کیسز ہیں یہ تحریک انصاف حکومت نے بنائے ہیں؟
زرداری خاندان کے بے نامی اکاؤنٹس ن لیگ کے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پکڑے تھے۔ا س پر پریس کانفرنس بھی کی لیکن معاملہ آگے نہیں بڑھایا۔
اسی طرح شریف خاندان کی منی لانڈرنگ زرداری دور کے اسٹیٹ بینک...