نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

    یہ منی لانڈرنگ، کرپشن کیسز 2010 اور 2015 سے چل رہے ہیں۔ دونوں سیاسی خاندانوں نے ایک دوسرے کے خلاف کیسز خود بنائے ہیں۔ 90 کی دہائی میں بھی یہ دونوں سیاسی خاندان یہی کچھ ہی کرتے تھے۔ لیکن اس وقت جج، جرنیل ، بیرونی طاقتوں کی حمایت حاصل کر کے ان کیسز میں این آر او مل جایا کرتا تھا۔ اب چونکہ عمران...
  2. جاسم محمد

    ملکی کرکٹ کے ابھرتے ستارے گمنامی میں ڈوبنے لگے

    ملکی کرکٹ کے ابھرتے ستارے گمنامی میں ڈوبنے لگے عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر جمعہ۔ء 9 اگست 2019 سینٹرل کنٹریکٹ سے ’’ڈی‘‘ اور ’’ای‘‘ کیٹیگری ختم، نیا ٹیلنٹ محرومی کا شکار فوٹو: فائل لاہور: پاکستان کرکٹ کے ابھرتے ستارے گمنامی میں ڈوبنے لگے جب کہ سینٹرل کنٹریکٹ سے ’’ڈی‘‘ اور ’’ای‘‘ کیٹیگری ختم کیے...
  3. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا 27 فروری سے زیادہ سخت جواب دیاجائیگا، ترجمان پاک فوج ویب ڈیسک جمع۔ء 9 اگست 2019 بھارت دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر سے ہٹانے کے لیے بہانے تراش رہا ہے، ترجمان پاک فوج فوٹوفائل راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت...
  4. جاسم محمد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    نظریہ ارتقا ، یہودی لابی و لبرلز کا گٹھ جوڑ:)
  5. جاسم محمد

    محفل ڈارک تھیم

    میں نے کچھ دن سعادت کی فرمائش پر ڈیفالٹ سیٹنگ ہی رکھی تھی لیکن مزہ نہیں آیا۔ بالآخر ڈارک کی بجائے لائٹ تھیم کردی اور پیچھے بیک گراؤنڈ بدل دیا۔ اب راوی چین ہی چین لکھتا ہے :)
  6. جاسم محمد

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    لالچ، لوٹ مار، اپنا تسلط قائم کرنا۔
  7. جاسم محمد

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    جب آپ اپنی مرضی کی تاریخ پڑھنے کو ترجیح دیں گے تو ایسا ہی ہوگا۔ کوئی بھی قوم اپنے پر مسلط شدہ فاتحین و قابضین کو پسند نہیں کرتی۔ یہ عجیب منطق ہے کہ مسلم فاتحین و قابضین تو فرشتے تھے البتہ بھارتی و اسرائیلی فاتحین و قابضین غاصب ہیں۔ اگر مسلمان اپنے پر غیرقوموں کا تسلط برداشت نہیں کرتے۔ تو ہندوؤں...
  8. جاسم محمد

    نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

    مریم نواز 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے مریم نواز چوہدری شوگر ملز میں حصہ دار ہیں جس کے ذریعے منی لانڈرنگ کی گئی، نیب فوٹو:فائل لاہور: احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔...
  9. جاسم محمد

    نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

    نواز شریف اور زرداری خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیسز میں دبئی کے یہ معروف بزنس مین بطور گواہ سامنے آگئے ہیں۔ دونوں سیاسی خاندانوں کی منی لانڈرنگ میں ان کا نام، بینک اکاؤنٹس اور شناختی کارڈ تک اجازت کے بغیر استعمال ہوا ہے۔ یہ بزنس مین اس وقت نیب تفتیش میں پوری طرح تعاون کر رہے ہیں۔ اور عدالت میں...
  10. جاسم محمد

    نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

    وزیراعظم اپوزیشن کو یکجا کرنے میں مصروف ہیں 08/08/2019 عدنان خان کاکڑ مکار مودی نے کشمیر کا سپیشل سٹیٹس ختم کر کے اسے ہڑپ کرنے کی کوشش کی تو اس پر بجا طور پر ہمارے وزیراعظم بھنا اٹھے۔ انہوں نے ترنت قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس بلایا اور اس میں تقریر بھی کی۔ بدقسمتی سے حالات اتنے برے ہیں کہ وہ...
  11. جاسم محمد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    آصف اثر نے ذمہ داری لی ہے کہ اگر ہم ان کو ان پیج فراہم کر دیں تو وہ مطلوبہ فائلز آپ کو ارسال کر دیں گے۔ میں نے ان کو پروگرام فراہم کر دیا ہے۔ باقی کا کام ان کے ذمہ ہے :)
  12. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    تھا جس کا انتظاروہ قریب آگیا۔ یہ سفرنامہ صرف پسندیدہ ترین سیاحتی مقام "فیری میڈوز" کی زیارت کیلئے پڑھنا شروع کیا تھا۔
  13. جاسم محمد

    نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

    زرداری خاندان ،شریف خاندان دونوں کے خلاف نیب کے پاس منی لانڈرنگ کے بینک ریکارڈز، وعدہ معاف گواہان سب موجود ہیں ۔ ان ٹھوس شواہد کی بنیاد پر جونہی ان ملزمان پرہاتھ ڈالا جاتا ہے تو جمہوریت خطرہ میں اور فوج مخالف بیانیہ سامنے آجاتا ہے۔ بجائے ان الزامات کا جواب عدالت میں دینے کے حکومت پر سیاسی...
  14. جاسم محمد

    نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

    اس لئے میرا ووٹ ن لیگ کو نہیں جاتا نوازشریف 1990 میں وزیراعظم بنا۔ اگلے سال یعنی 1991 میں چوہدری شوگرملز قائم کی گئی۔ اس مل کی لاگت 30 ملین ڈالرز تھی اور اسے ایک آفشور کمپنی کے طور پر قائم کیا گیا۔ اس کمپنی کے نام پر 15 ملین ڈالرز بحرین سے قرض حاصل کیا گیا لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ اس قرض کی رقم...
  15. جاسم محمد

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    خزانے لوٹ کر غریبوں کیلئے استعمال کرنا۔ واہ
  16. جاسم محمد

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    مسلمان بھارت میں باہر سے آئے تھے یعنی فاتحین تھے۔ فاتحین سے یہ توقع رکھنا کہ انہوں نے اپنے مفتوحین کے ساتھ کوئی ظلم نہیں کیا خود کو دھوکہ دینا ہے۔ آر ایس ایس اور بی جے پی کوئی مسلمانوں سے بغض کی بنیاد پر قائم ہونے والا نظریہ نہیں۔ بلکہ یہ انگریز کی آمد سے قبل جو مختلف مسلم فاتحین نے ہندوؤں کے...
  17. جاسم محمد

    محفل ڈارک تھیم

    ڈیمانڈ تو بہت ہے پر اب ہم کیا کر سکتے ہیں۔ بالآخر ایکسٹینشن سے ہی کام چلانا پڑتا ہے۔
  18. جاسم محمد

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    جیسے کشمیریوں، فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کے بارہ میں بھارتیوں، اسرائیلیوں سے نہیں پوچھتے۔ ویسے ہی ہندوؤں پر ہونے والے مظالم کے بارہ میں مسلم فاتحین سے نہ پوچھا جائے۔
  19. جاسم محمد

    نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

    سسیلین مافیا اپنی اوقات پر واپس آگیا ہے
Top