انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ پہلے ان فوجی جرنیلوں اور ججوں کا احتساب ہو جو ان کرپٹ سیاست دانوں کو اگا کر اقتدار میں لائے ہیں۔ ایسا تب ہی ممکن ہوگا جب ملک کسی بڑے جمہوری انقلاب کے بعد مستقبل کا لائحہ عمل تیار کر رہا ہو۔
یہاں تو یہ حال ہے کہ جمہوری انقلاب لانے کا دعویٰ کرنے والے بھی وہی عسکری پلانٹڈ...