عظمی بخاری سمیت ن لیگ کے 150 کارکنوں کیخلاف پولیس پرحملے کا مقدمہ درج
ویب ڈیسک ہفتہ 10 اگست 2019
احتساب عدالت لاہور میں مریم نواز کی پیشی پر کارکنوں اور پولیس میں تصادم ہوا تھا۔ فوٹو:فائل
لاہور: پولیس نے عظمی بخاری سمیت ن لیگ کے 150 کارکنوں اور رہنماؤں کیخلاف توڑ پھوڑ اور کارسرکار میں مداخلت...