نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    امریکہ کی مسئلہ کشمیر میں ثالثی بننے کی آفر کو بھارت نے دل پر لے لیا۔ اسی لئے کشمیر میں یہ حالیہ اقدام اتنی جلدی اٹھایا گیا ہے۔ عموما ایسے بڑے فیصلے الیکشن کے سال میں کئے جاتے ہیں۔
  2. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    اس کا ایک اور ممکنہ حل کشمیر کی تین حصوں میں تقسیم ہے۔ مشرقی کشمیر یعنی لداخ کی آبادی دیگر کشمیر سے نسبتاً کم ہے اور زیادہ تر بدھمتوں پر مشتمل ہے۔ یہ علاقہ بدھت مت اکثریت چین مانگ رہا ہے اور اسی کی خاطر اس نے بھارت سے 1962 میں جنگ کر کے اکسائی چن چھینا تھا۔ مذاکرات میں اسے چین کے حوالہ کیا جا...
  3. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    جہادی چاہے جتنا بھی جذبہ شہادت سے سرشار کیوں نہ ہوں، وہ تربیت یافتہ پروفیشنل افواج کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ فلسطین، شام، افغانستان ، عراق جگہ جگہ جہادیوں نے کاروائیاں کر کے دیکھ لیں۔ نتیجہ ہر جگہ صفر ہی رہا۔
  4. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    بھارت نے ایسی کوئی شرط نہیں رکھی۔ بھارت کا اول دن سے یہی مطالبہ رہا ہے کہ پورا کشمیر (پاکستانی آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، بھارتی مقبوضہ کشمیر، اکسائی چن، سیاچن اور لداخ) سارا کا سارا اس کا اٹوٹ انگ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تاشقند معاہدہ، شملہ معاہدہ، لاہور معاہدہ کے باوجود مسئلہ کشمیر حل نہیں کیا جا...
  5. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    چین اور بھارت کی معیشت کا موازنہ کر لیں۔ زمین آسمان کا فرق ہے۔ یاد رہے کہ سلامتی کونسل میں کشمیر کا مسئلہ چین لے کر گیا ہے۔ اور امریکہ بھارت کو چین کی بڑھتی طاقت اور اہمیت کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔ جس کا فائدہ مودی سرکار خوب اٹھا رہی ہے۔
  6. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    بالکل۔ پوری دنیا کے سامنے ہندو انتہا پسند مودی کی اصلیت سامنے آ چکی ہے۔ یہ واشنگٹن پوسٹ کا آرٹیکل پڑھ لیں۔ The Kashmir crisis isn’t about territory. It’s about a Hindu victory over Islam.
  7. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    مودی اور عمران سرکار دونوں معاشی محاذ پر ناکامی کا ملبہ کشمیر تنازعہ پر ڈال کر راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن ان کو بھاگنے نہ دیا جائے گا۔
  8. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    علی محمد اور فیض چوہان دونوں انتہا پسند مذہبی ہیں۔
  9. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    اگر یہ واقعی بھارت کے وزیر دفاع کے ہی خیالات ہیں تو سوچیں مودی کی باقی کابینہ کیسی ہوگی۔
  10. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    صرف چھ ماہ بعد جاوید چوہدری جمعہ۔ء 16 اگست 2019 بیٹے نے باپ سے پوچھا ’’دشمن پوری زندگی آپ کے سامنے پھرتا رہا لیکن آپ غیرت کھانے کے بجائے اطمینان سے حقہ پیتے رہے‘ آپ نے آخر کیا کیا‘‘ باپ حوالات کے باہر زمین پر بیٹھ گیا‘ پنجاب کے تمام تھانوں میں حوالات ہیں۔ لواحقین ملاقات کے لیے آتے ہیں تو یہ...
  11. جاسم محمد

    آسمان کِس چیز سے بنا ہوا ہے؟

    میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ قرآنی تعلیمات سائنسی نہیں ہیں۔ کیونکہ قرآن نے کہیں دعویٰ نہیں کیا کہ یہ سائنس کی کتاب ہے۔ بلکہ ابتدا قرآن میں ہی اسے ہدایت کی کتاب کہا گیا ہے متقیوں کیلئے۔ اس لئے سائنس اور قرآن میں تضاد صرف اس صورت سامنے آ سکتا ہے اگر قرآن سائنسی کتاب ہونے کا دعویٰ کرتا۔ جو کہ نہیں...
  12. جاسم محمد

    کیا سودی نظام سے چھٹکارا ممکن ہے ؟

    اسلامی اصولِ تجارت مفتی عزیز الرحمان جمع۔ء 16 اگست 2019 ملاوٹ، دھوکا دہی، دجل و فریب، وعدہ خلافی، ناپ تول میں کمی اور جعلی اشیاء کی خرید و فروخت سے مکمل اجتناب برتیں۔ فوٹو: فائل زمانہ قبل از اسلام مکہ میں عقیق اور عکاظ جیسے مشہور بازاروں میں تجارتی نمائشیں لگتی تھیں۔ ایک مرتبہ حضور اکرم صلی...
  13. جاسم محمد

    کرپشن کیسز میں چیف جسٹس کا سخت نقطہ نظر، سینئر وکلا کا اختلاف

    یعنی جیسے ماضی میں ان سیاسی چوروں کو اعلیٰ عدلیہ سے کلین چٹ ملتی رہی ویسے ہی اس بار کیوں نہیں ہو رہا؟ اس لئے عدلیہ غیرجانبدار نہیں رہی۔
  14. جاسم محمد

    کرپشن کیسز میں چیف جسٹس کا سخت نقطہ نظر، سینئر وکلا کا اختلاف

    نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر پر تو دو سال نیب عدالت میں کیس چلنے کے بعدجرم ثابت ہوا تھا۔پھر وہ کیسے دو ماہ کے اندر اندر اپنی سزائیں معطل کروا کر باہر آگئے؟
  15. جاسم محمد

    کرپشن کیسز میں چیف جسٹس کا سخت نقطہ نظر، سینئر وکلا کا اختلاف

    کیوں کیا سیاسی رہنما آسمان سے اترے ہیں جو ان کو قانون میں ڈھیل دی جائے؟
  16. جاسم محمد

    کرپشن کیسز میں چیف جسٹس کا سخت نقطہ نظر، سینئر وکلا کا اختلاف

    کیونکہ یہ بڑے بڑے چور اعلیٰ عدالتوں کے جج خرید کر ضمانتیں کروا لیتے ہیں۔نواز شریف، کیپٹن صفدر اور مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں دو سال مقدمہ چلانے کے بعد نیب عدالت نے سزا سنائی تھی۔ لیکن دو ماہ بعد ہی اعلیٰ عدالت نے غیرقانونی طور پر کیس کے میرٹ سنے اور تینوں کی سزائیں معطل کر دیں۔
  17. جاسم محمد

    کرپشن کیسز میں چیف جسٹس کا سخت نقطہ نظر، سینئر وکلا کا اختلاف

    کیونکہ کرپشن کا پیسا لواحقین کے نام پر ہی رکھا جاتا ہے۔ نواز شریف نے ہر جگہ اپنے بندے پلانٹ کئے ہوئے ہیں۔ جو اس چور خاندان کا دفاع کرنے میں پیش پیش رہتے ہیں۔
  18. جاسم محمد

    کرپشن کیسز میں چیف جسٹس کا سخت نقطہ نظر، سینئر وکلا کا اختلاف

    کرپشن کیسز میں چیف جسٹس کا سخت نقطہ نظر، سینئر وکلا کا اختلاف حسنات ملک جمع۔ء 16 اگست 2019 چیف جسٹس کی رولنگز سے عدلیہ انتظامیہ ایک پیج پر، نیب اختیارات لامحدود فوٹو:فائل اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کرپشن کے کیسوں میں نرمی برتنے کے قائل نظر نہیں آتے اور حال ہی میں...
  19. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    وزیراعظم اور امریکی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے وزیراعظم کی ٹرمپ سے علاقائی امن کو درپیش خطرات پر بھی بات چیت ہوئی،شاہ محمود قریشی ، فوٹو: فائل اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں مقبوضہ...
Top