جمعیت علمائے ہند کی بھارت کے ساتھ وفاداری کا عالم یہ ہے کہ باقاعدہ اعلان کرکے ہر سال پندرہ اگست کو بھارت ماتا کی آزادی کا جشن مناتے ہیں۔
دوسری طرف جے یو آئی پاکستان کی لیڈرشپ ہے جس نے جشن آزادی منانا تو دور، اس کو منانے والوں پر بھی فتوے عائد کردئیے۔
ابھی پچھلے سال کی بات ہے جب الیکشن ہارنے کے...