اس طرح کی باتیں کرنے سے قبل ذہن نشین کرلیں کہ قرآن پاک سائنس کی کتاب نہیں ہے۔
قرآن حکیم کی ابتدائی آیات میں ہی اللہ تعالیٰ نے ہمیں بتا دیا ہے کہ یہ کتاب ہدایت ہے متقیوں کے لئے۔
اگر یہ کتاب سائنسدانوں کیلئے ہدایت ہوتی تو اس میں سائنسی فارمولے درج ہوتے۔ جبکہ ایسا نہیں ہے۔ کلام اللہ ان سب مادی...