نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    تعارف میرا تعارف

    یہ اردو ہے؟ میں اسے ہندی سمجھتا رہا۔
  2. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    واقعی اس بازار نے جھیل کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔
  3. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    یاد رہے کہ یہ لڑی وہی پاکستانی پڑھ رہے ہیں جو بلاناغہ انڈے پراٹھے کھاتے ہیں :)
  4. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    امتیازی سلوک کو اتنا مشکل انگریزی نام دینے کی ضرورت نہیں ہے :)
  5. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    آپ کو یا ریستوران والوں کو؟ :)
  6. جاسم محمد

    نواز شریف اور جنرل ضیا الحق کی میراث

    اگر نواز شریف نے واقعتا اپنے جرائم کا کفارہ ادا کردیا ہے تو ان کی حمایت کرنا کوئی غلط بات نہیں۔ امر واقعہ یہ ہے کہ نواز شریف نے تاحال اپنی کرپشن، منی لانڈرنگ اور دروغ گوئی پر قوم سے کوئی معافی نہیں مانگی ہے۔ اور نہ ہی اس کا کفارہ لوٹا ہوا مال واپس کرکے ادا کیا ہے۔ اس کے باوجود محمد وارث فرقان...
  7. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    ن لیگ کی کہانی جنرل جیلانی اور جنرل ضیاء سے شروع ہوئی۔ اس لیے ابھی تک ان کے اعصاب پر جرنیل سوار ہیں :)
  8. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    چین بوجوہ ابھی براہ راست کشمیر تنازعہ میں پڑنا نہیں چاہ رہا کیونکہ اس کی اصل توجہ امریکہ سے جاری تجارتی جنگ پر مرکوز ہے۔ سلامتی کونسل یہی چاہتی ہے کہ بھارت و پاکستان شملہ معاہدہ کی پاسداری کرتے ہوئے اس تنازعہ کو بات چیت سے حل کریں۔ اور وہ غلط بھی نہیں کہہ رہے کہ آخر میں یہ مسئلہ مذاکرات سے ہی حل...
  9. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    ن لیگی مثبت خبر میں بھی منفی چیزیں نکال لیتے ہیں۔ جیو نیوز دیکھتے رہیں :)
  10. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    بند کمرے کا مشاورتی اجلاس پہلے ہوتا ہے۔ جس کے بعد اگر ضرورت ہو تو عام اجلاس بلوایا جاتا ہے۔ اس میں کوئی حیرانی کی بات نہیں۔ بھارت کی خواہش تھی کہ یہ مشاورتی اجلاس بھی نہ ہو لیکن روس نے شرکت کرکے اسے یقینی بنا دیا۔ بجائے اس سفارتی کامیابی پر خوش ہونے کے سارے مل کر حکومت اور فوج کا مذاق اڑانے میں...
  11. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    آپ پوری خبر اقوام متحدہ کی نیوز ویب سائٹ پر پڑھ سکتے ہیں UN Security Council discusses Kashmir, China urges India and Pakistan to ease tensions
  12. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    نہیں۔ اقوام متحدہ کی نیوز ویب سائٹ پر اس حوالہ سے خبر جاری ہوئی تھی۔ حوالہ UN Security Council discusses Kashmir, China urges India and Pakistan to ease tensions
  13. جاسم محمد

    نواز شریف اور جنرل ضیا الحق کی میراث

    لفافتی چاپلوسی؛ نواز شریف اور زرداری کشمیر کا مقدمہ اقوام متحدہ میں لڑنے کی وجہ سے آج جیل میں ہیں :)
  14. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    اسلامی شہد کا اسلام سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا ہمالیہ کے نمک کا کوہ ہمالیہ سے ہے :)
  15. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، سلامتی کونسل کا اعلامیہ جاری ویب ڈیسک ہفتہ 17 اگست 2019 سلامتی کونسل کے اجلاس میں کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ فوٹو : فائل نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار...
  16. جاسم محمد

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    آپ کا یہ عجیب و غریب رویہ کچھ نیا نہیں۔ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز کیلئے آپ ہی سب سے زیادہ بے تاب تھے۔ اور جب فانٹ ریلیز ہو گیا تو اس میں سب سے زیادہ کیڑے بھی آپ نے ہی نکالے تھے۔ :)
Top