مسلم لیگ (ن) کا سیاسی مستقبل؟
عباس مہکری
08 دسمبر ، 2019
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف کے بعد اس پارٹی کے صدر میاں شہباز شریف بھی مبینہ کرپشن کے مقدمات میں پھنستے جا رہے ہیں۔ شریف برادران کے بچوں کے خلاف بھی مقدمات ہیں، جن میں سے کسی کو بعد ازاں پارٹی کی قیادت سنبھالنا...