سندھ حکومت تو الٹا اپنے فرنٹ مین ملک ریاض کو بحریہ ٹاؤن اراضی کیس میں ہر قسم کے غبن سے بری از ذمہ قرار دے رہی تھی۔ اس لئے یہ رقم کسی صورت سندھ حکومت کو نہیں ملے گی۔
ملک ریاض نے عمران خان کے کرپشن غبارے سے ہوا نکال دی
07/12/2019 سید مجاہد علی
برطانیہ میں غیر مصدقہ دولت کے قانون کے تحت ریاض ملک سے وصول ہونے والے 19 کروڑ پاؤنڈ یا تقریباً 38ارب روپے حکومت پاکستان نے سپریم کورٹ کو منتقل کردیے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان اس دھوکہ دہی کے باوجود ’ کامیاب جوان...
بالکل ایسا ہی ہوا ہے۔ چونکہ اشرافیہ کے پاس پیسے کی بہتاط ہے تو اس کو فرق نہیں پڑتا ملک کی درآمداد کہاں جا رہی ہیں۔ اشرافیہ کی تو چڈیاں تک امپورٹڈ ہوتی ہیں۔ وہ بجائے ان درآمداد پر انحصار کرنے کے اپنے ہی ملک میں امپورٹڈ کوالٹی جتنی یا اس سے بہتر مصنوعات بنانے کی کوشش کیوں نہیں کرتے ؟
کیونکہ...
یہ سارا پیسا اس غیرپیداواری سیکٹر سے نکال کر پیدواری سیکٹر میں کھینچ کر لانا اصل معاشی چیلنج ہے۔ دیکھتے ہیں حکومت باقی ماندہ ساڑھے تین سالوں میں اس حوالہ سے کیا کر پاتی ہے۔
بہترین تجزیہ۔ زبردست۔
ظاہر ہے یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ زراعت، صنعت اور معیشت کے دیگر پیداواری سیکٹرز کو اتنا منافع بخش بنا نے کی کوشش کرے تاکہ سارا پیسا رئیل اسٹیٹ جیسے غیر پیداواری سیکٹر سے نکل کر پیداواری سیکٹر میں واپس آئے۔ تب ہی یہ ملک اپنے پیروں پر صحیح معنوں میں کھڑا ہو سکتا ہے۔
بالکل صحیح کہا۔ یہ مسئلہ کافی پرانا ہے۔ ابھی تک حل نہ ہو سکا۔ حتمی رسم الخط کیلئے مختلف فانٹ سازوں کو دعوت دی گئی تھی۔ دیکھتے ہیں یہ کب اور کیسے حل ہو گا؟
قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟
شوق نہیں کہ عہدے سے چمٹا رہوں اور کرکٹ کا ستیاناس ہوجائے، مصباح الحق
ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے
کرکٹ کو ٹھیک کرنے آیا ہوں اور نہ کرسکا تو خود چھوڑ جاؤں گا، مصباح - فوٹو: پی سی بی
لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ مجھے کوئی شوق نہیں کہ عہدے سے چمٹا رہوں اور پاکستان کی کرکٹ کا...
نالائق سلیکٹڈ وزیراعظم نے ملکی معیشت تباہ کردی ہے، بلاول بھٹو زرداری
ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے
معاشی بحران کا مقابلہ کرنا ہے تو تاجروں کے لیے اسکیم لائی جائے، بلاول بھٹو زرداری فوٹو: فائل
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نالائق، نااہل اور سلیکٹڈ وزیر اعظم نے ملک کی معیشت...
ملک ریاض کا احتساب کریں گے تو وہ ان طاقتور ججوں، جرنیلوں، جرنلسٹوں، بیروکریٹس، سیاست دانوں کو پھنسائے گا جنہوں نے ماضی میں اس کرپٹ نظام سے فائدے اٹھائے ہیں۔ جس کے نتیجہ میں پھر سارا نظام مارشل لا لگا کر الٹ دیا جائے گا۔ اگر آپ کو یہ سب منظورہے تو پھر بسم اللہ کریں۔ شروع کریں ملک ریاض کا بے لاگ...
چھیڑنے کو کس نے کہا ہے؟ بھٹو نے ۲۲ طاقتور صنعتی خاندانوں کو چھیڑ کر کیا حاصل کر لیا؟ ہم تو صرف یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں جس جس کے پاس بھی سرمایہ وافر مقدار میں موجود ہے وہ اسے ریئل اسٹیٹ جیسے منافع بخش لیکر غیر ترقیاتی سیکٹر میں لگانے کی بجائے صنعتی سیکٹر میں لگائے۔ جس سے نہ صرف ملک معاشی جمود...
جس کا جو کام ہے وہ وہی کر سکتا ہے۔ اپنے چینی بھائیوں سے کہیں پاکستان میں آکر منافع بخش صنعتیں لگائیں۔ اس کے لئے مطلوبہ سرمایہ کاری بڑی بڑی ریئل اسٹیٹ والے (فوجی فاؤنڈیشن) کریں۔ دیکھا دیکھی عام عوام بھی اپنا سرمایہ ریئل اسٹیٹ کی بجائے صنعتی ترقی میں لگائے گی۔ جس سے ملک کی برآمداد بڑھے گی اور...