نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    مجھ پر بنائے کیسز میں میرے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے، پرویز مشرف

    آپ کی بالکل درست ہے کہ احتساب سب کا ہونا چاہئے اور ایک جیسا ہونا چاہیے۔ لیکن چونکہ یہ حکومت عوامی مینڈیٹ لے کر ماضی کے قومی چوروں کا احتساب کرنے آئی ہے اس لئے زیادہ فوکس ان پر ہے۔ اس کا بہرحال یہ مطلب نہیں کہ حکومتی صفوں میں شامل کرپٹ عناصر کو چھوڑ دیا جائے۔ ان کے خلاف بھی کاروائی ہوگی بے شک دیر...
  2. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    جب برطانیہ کی نیب اور حکومتی پریس ریلیز میں واضح طور پر صاف صاف لکھا ہے کہ یہ آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ ہے جس کی تفصیل پبلک نہیں کی جا سکتی تو پھر مریم نواز سوشل میڈیا سیل بار بار اس بابت حکومت سے تفصیل کی توقع کیوں کر رہی ہے؟
  3. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    جب حکومت پاکستان نے ملک ریاض کے بینک اکاؤنٹس، اثاثوں کے خلاف نومبر 2018 میں دعویٰ کیا تو برطانیہ کی نیب نے حسن نواز کا ہائیڈ پارک والا محل جو اس وقت ملک ریاض کے بیٹے علی ریاض کے پاس تھا کو بھی منجمد کر دیا۔ جسے اب بذریعہ سیٹلمنٹ قبضہ کر کے بیچا جائے گا۔ اور اس کی فروخت کا سارا پیسا بھی ملک واپس...
  4. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    سپریم کورٹ کا جرمانہ کیا ملک و قوم کی زمینیں لوٹنےپر نہیں ہوا؟ بحریہ ٹاؤن کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول ظاہر ہے یہ لوٹا ہوا مال ہے جو ملک سے باہر گیا اور اب واپس لایا جا رہا ہے۔ تاکہ سپریم کورٹ کے تاریخی جرمانہ کی مد میں جمع کروایا جا سکے۔
  5. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    ملک ریاض نے اپنے لفافوں کی طرح لوٹی ہوئی دولت واپس لانے پر بھونڈا سا دفاع پیش کر دیا
  6. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    ملک ریاض پاکستانی قوم اور معاشرہ کا اصل آئینہ ہے۔
  7. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    معروف ماہر اقتصادیات ڈاکٹر عاطف میاں کا اس خبر پر تبصرہ
  8. جاسم محمد

    مجھ پر بنائے کیسز میں میرے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے، پرویز مشرف

    جو شخص تین بار اقتدار میں صرف اپنے اصلی اور فوجی ابوؤں کے کندھوں پر چڑھ کر آیا ہو وہ سویلین بالا دستی کی جنگ کیا خاک لڑے گا؟ آج تک ایسی قوم نہیں دیکھی جو ابھی بھی اس فوجی نرسری کے خودکاشتہ پودے پر مری جا رہی ہے۔
  9. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    ملک ریاض سے کس برطانوی قانون کے تحت پیسہ لیا گیا ہے؟ 5 دسمبر 2019 تصویر کے کاپی رائٹNATIONAL CRIME AGENCY Image captionملک ریاض سے تصفیے میں حاصل کیے گئے اثاثے میں ہائیڈ پارک ون کی یہ رہائشی عمارت بھی ہے جس کی مالیت پانچ کروڑ پاؤنڈ بتائی جاتی ہے برطانوی حکومت نے 31 جنوری 2018 کو ’ان...
  10. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    حکومت نے 2018 میں ملک ریاض کے ان برطانوی اکاؤنٹس کے خلاف دعویٰ کیا تھا کہ اس میں لوٹا ہوا مال ہے۔ برطانیہ کی نیب نے یہ اکاؤنٹس دوران تفتیش منجمد کر دئے۔ اب حکومت ، ملک ریاض اور برطانوی نیب کے ساتھ آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ کے ذریعہ ان اکاؤنٹس میں سے سارا لوٹا ہوا مال واپس پاکستان لایا جا رہا ہے۔...
  11. جاسم محمد

    سول ملٹری چپقلش ایک المیہ

    سول ملٹری چپقلش ‘ایک المیہ صابر شاکر ترقی پذیر ممالک ‘خاص طور پرپاکستان میں فوج کا کردارچاہنے اور نہ چاہنے کے باوجود انتہائی اہم رہا ہے‘ مگر فوجی حکمرانوں کے ادوار میں ہونے والی تعمیرو ترقی اورمعاشی خوشحالی کو فراخ دلی سے کبھی تسلیم نہیں کیا جاتا‘بالکل اسی طرح جیسے فوجی حکمران سیاستدانوں کے...
  12. جاسم محمد

    مہنگائی کا علاج ، کرے کون؟

    مہنگائی کا علاج ، کرے کون؟ ڈاکٹر مجاہد منصوری 06 دسمبر ، 2019 آج کی ہی نہیں، اس سے پہلے کی بھی کم و بیش تمام ہی حکومتوں کی حکمرانی (گورننس) کا بڑا روگ یہ ہے کہ وہ عوام کو مختلف النوع کتنے ہی ریلیف دینے اور ان کی زندگی میں اک اچھے بھلے فیصد کے ساتھ آسانی پیدا کرنے کے جو اقدامات کرتی رہیں، وہ...
  13. جاسم محمد

    ’پاکستان سائنس کلب‘ میں سائنس پڑھائی نہیں سکھائی جاتی ہے

    ’پاکستان سائنس کلب‘ میں سائنس پڑھائی نہیں سکھائی جاتی ہے کریم الاسلام بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی ایک گھنٹہ پہلے کراچی کا سائنس کلب جہاں بچے عملی تجربے کر کے سیکھتے ہیں عبدالرؤف کو بچپن ہی سے چاند پر جانے کا شوق تھا۔ پچیس سال پہلے سیالکوٹ کے ایک چھوٹے سے گاؤں ہرناہ میں ایسا سوچنا کسی...
  14. جاسم محمد

    بندر استرے کا کھیل جاری

    بھائی بات دراصل یہ ہے کہ آرمی چیف کی تقرری، توسیع و معزولی مکمل طور پر حکومت کا صوابدید ہے۔ آئین و قانون میں کہیں یہ نہیں لکھا کہ آرمی چیف کتنے عرصہ کیلئے تعینات ہوگا، کب چھٹی ہوگی اور ان کن حالات میں توسیع کی جا سکے گی۔ یہ اس لئے کیونکہ فوج آئینی طور پر حکومت کا ماتحت محکمہ ہے جیسا کہ محکمہ...
  15. جاسم محمد

    بندر استرے کا کھیل جاری

    پہلی بات تو یہ ہے کہ عدالت عظمیٰ اس سارے معاملہ میں پڑی ہی کیوں ؟ چیف جسٹس کئی بار فرما چکے ہیں کہ وہ سو موٹو ایکشن لینے کے خلاف ہیں۔ پھر اپنی ریٹائرمنٹ سے کچھ عرصہ قبل اس حساس معاملہ پر سوموٹو لے لیا جو سراسر آئینی طور پر حکومت کا صوابدید ہے۔ حکومت عدالت کو کس حیثیت میں بتائے کہ وہ کونسا آرمی...
  16. جاسم محمد

    بندر استرے کا کھیل جاری

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی تقرری سے متعلق اچھی طرح ٹھوک بجا کر سب کو مطلع کر دیا ہے کہ آئین و قانون میں اس حوالہ سے بہت سے خلا موجود ہیں۔ جیسے آرمی چیف کو کتنی عرصہ کیلئے تعینات کیا جانا چاہئے اس کی کوئی حد متعین نہیں ہے۔ پھر توسیع کب ، کیوں اور کیسے دینے ہی یہ بھی قوانین میں شامل نہیں۔ یہاں تک...
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  18. جاسم محمد

    بندر استرے کا کھیل جاری

    چلیں فرض کر لیتے ہیں یہ حکومت جنرل باجوہ کو فارغ کر دیتی ہے یا ان کے حق میں 6 ماہ کے اندر اندر قانون سازی نہیں ہو پاتی تو پھر کیا ہوگا؟ ظاہر ہے نیا آرمی چیف آئے گا۔ وہ آکر کیا ملک کے طول و ارض میں پھیلی اسٹیبلشمنٹ کی جڑیں کاٹنا شروع کرد ے گا؟ یقینا وہ ایسا ہرگز نہیں کرے گا بلکہ آئندہ اپنی من...
  19. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

Top