یہ منی لانڈرنگ کا پیسا ہے جو حکومت، برطانیہ کی نیب اور ملک ریاض کے درمیان آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ کے ذریعہ منگوایا گیا ہے۔ بصورت دیگر یہ کیس عدالتوں میں کئی سال لٹکتا رہتا۔ اور کوئی ریکوری نہ ہو پاتی۔
لبرلز اور لفافوں کا بس نہیں چل رہا کہ اس مثبت خبر میں سے حکومت مخالفت کا کیا پہلو نکالیں تو اب یہ...