اسٹیبلشمنٹ بنیادی طور پر ریاستی مشینری کو کہتے ہیں۔ اور یہ پاکستان ہی نہیں ہر ملک میں ہوتی ہے۔
پاکستان میں اس کی اہمیت اس لئے غیرمعمولی ہے کیونکہ یہاں اقتدار میں آجانے کے بعد بھی اختیار عملی طور پر اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہی رہتا ہے۔ یہی وہ مجبوری ہے جسکی وجہ سے پاکستانی سیاست دانوں کو اسٹیبلشمنٹ کے...