عمران خان نہیں مریم نواز کے مائنس ہونے کا وقت آ گیا ہے، جہانگیر ترین
ویب ڈیسک اتوار 8 دسمبر 2019
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی عمران خان کی وجہ سے ہے وہ مائنس نہیں ہوں گے لیکن مریم نواز کے مائنس ہونے کا وقت آ گیا ہے۔
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے...