نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    بندر استرے کا کھیل جاری

    پاکستان ہائبرڈ ملک ہے۔ یہاں حکومتیں عوام کے ووٹوں سے کم اور بوٹوں کی پالش سے زیادہ بنتی ہیں۔ اگر جنرل باجوہ تحریک انصاف حکومت کے ساتھ کھڑے نہ ہوتے تو اپوزیشن، لبرل، لفافے ان کو پہلے دن ہی اڑا کر رکھ دیتے۔ چھوٹے مافیاز کا مقابلہ کرنے کیلئے سب سے بڑے مافیا کی حمایت ناگزیر ہے :)
  2. جاسم محمد

    آصف زرداری کا دماغ چھوٹا ہوگیا ہے، ترجمان پمز اسپتال

    نواز شریف کا دماغ ۸۰ فیصد بند ہے۔ زرداری کا دماغ چھوٹا ہو گیا ہے۔ اگر ڈاکٹر عمران خان نہ آتا تو ہمیں کیسے پتا چلتا کہ پاکستان میں کیسے کیسے مریض حکومتیں کرتے رہے ہیں۔
  3. جاسم محمد

    آصف زرداری کا دماغ چھوٹا ہوگیا ہے، ترجمان پمز اسپتال

    آصف زرداری کا دماغ چھوٹا ہوگیا ہے، ترجمان پمز اسپتال ویب ڈیسک پير 9 دسمبر 2019 سابق صدر کے میڈیکل بورڑ میں کارڈیک اور نیورو سرجن ڈاکٹرز کا اضافہ کر دیا گیا ہے، ترجمان پمز اسلام آباد: پمز اسپتال کے ترجمان نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کا دماغ سکڑ کر چھوٹا ہوگیا ہے جس کا ایم آر آئی سے پتا چلا...
  4. جاسم محمد

    بندر استرے کا کھیل جاری

    طاقت کا اصل سر چشمہ فوج نہیں عوام ہے۔ بنگالی ٹینکوں کے آگے لیٹ گئے تھے اور یوں پاک فوج کے تسلط سے آزاد ہو گئے۔ آج وہ ملک دن دگنی رات چگنی معاشی ترقی کر رہا ہے۔ اس کے برعکس پاکستان میں کتنے مارشل لا لگے اور کتنی بار پاکستانی ٹینکوں کے آگے لیٹے؟ الٹا یہاں عوام، اپوزیشن اور ججز منتخب حکومت کا تختہ...
  5. جاسم محمد

    فن لینڈ کی سنا مارین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم منتخب

    مغربی معاشرے ان قبائلی معاشروں سے بہت آگے نکل چکے ہیں جہاں آج بھی مرد، عورت کا فرق واضح موجود ہے۔ فن لینڈ ہی نہیں ناروے کی حکومتی جماعتوں کی سربراہان بھی خواتین ہیں :)
  6. جاسم محمد

    فن لینڈ کی سنا مارین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم منتخب

    وزیر اعظم خود ہم جنس پرستوں کی اولاد ہے البتہ اس کا اپنا ایک مرد پارٹنر اور بچہ ہے۔ Sanna Marin became Fifth and “Youngest President” of Finland. Read more about her Wiki, Husband, Net Worth, Family
  7. جاسم محمد

    پاکستانی مظاہرین نے لندن میں نواز شریف کے گھر پر حملہ کردیا

    یہ وہی گھر ہے جس کے بارہ میں نواز شریف نے نیب عدالت کو کہا تھا کہ ان کو نہیں معلوم کس کا ہے:)
  8. جاسم محمد

    بولڈ نسخ فانٹ

    ایسا ممکن نہیں ہے۔ آپ کیبورڈ سے ایک وقت میں ایک ہی یونیکوڈ قدر ٹائپ کر سکتے ہیں۔
  9. جاسم محمد

    اشتہارات مہم: اوروں کو نصیحت خود میاں فضیحت

    ابھی پنجاب میں اصلاحات کا جال بچھایا جا رہا ہے۔ قابلیت چیک کرنے کیلئے 3 سال مزید انتظار کریں :)
  10. جاسم محمد

    فن لینڈ کی سنا مارین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم منتخب

    فن لینڈ کی سنا مارین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم منتخب ویب ڈیسک پير 9 دسمبر 2019 34 سالہ سنا مارین ایک بچے کی ماں بھی ہیں۔ فوٹو : فائل ہیلسینکی: فن لینڈ میں نومنتخب وزیراعظم 34 سالہ سنا مارین نے دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم ہونے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے...
  11. جاسم محمد

    اشتہارات مہم: اوروں کو نصیحت خود میاں فضیحت

    نہیں وفاق اور صوبوں میں پارٹی ترجمانوں کی بات کر رہا ہوں۔ پروپگنڈہ سیل تو صرف سوشل میڈیا پر ہے۔
  12. جاسم محمد

    بندر استرے کا کھیل جاری

    ویسے بعد النظر میں اچھا ہی ہو گیا۔ اگر ایکسٹینشن مل جانے کے بعد پٹیشن سنی جاتی تو آرمی چیف کی بر طرفی کہیں زیادہ بڑا بحران پیدا کر سکتی تھی۔
  13. جاسم محمد

    اشتہارات مہم: اوروں کو نصیحت خود میاں فضیحت

    پبلسٹی کیلئے پارٹی ترجمانوں کی فوج پہلے ہی موجود ہے۔ اس کے لئے سرکاری خزانہ سے اشتہار دینا غیرضروری ہے۔
  14. جاسم محمد

    ہوا کا رخ کب بدلے گا؟ بدلے گا یہ یا صرف طفل تسلی ہے

    بی آر ٹی پشاور اور مالم جبہ اراضی ریفرنسز تیار ہیں، چیئرمین نیب ویب ڈیسک پير 9 دسمبر 2019 نیب نے کوئی کام کیا ہو یا نہیں اپوزیشن کو ضرور متحد کردیا ہے جو کہتے ہیں نیب کو ختم کرو،چیئرمین نیب فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ہواؤں کا رخ بدلنے والا ہے جو...
  15. جاسم محمد

    وزیراعظم عمران خان کا نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح

    وزیراعظم عمران خان کا نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے این ایس ٹی پی پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ ہے جو علمی معیشت کو متحرک کرنے کا ایک پلیٹ فارم ہے، آئی ایس پی آر (فوٹو: سوشل میڈیا) اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا...
  16. جاسم محمد

    ن لیگ کا الیکشن کمیشن اور آئینی ترامیم کے معاملے پر حکومت سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

    ن لیگ آرمی چیف کی ایکسٹینشن اور دیگر قانونی معاملات میں تعاون کے بدلے حکومت سے کرپشن مقدمات میں ریلیف چاہتی ہے۔ ظاہر ہے اس بلیک میلنگ سے قبل ہی حکومت نے اپنا پتا میدان میں پھینک دیا ہے۔ (ن) لیگ کا چیف الیکشن کمشنر سمیت کسی معاملے میں قانون سازی کا حصہ نہ بننے کا اعلان ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے...
  17. جاسم محمد

    ن لیگ کا الیکشن کمیشن اور آئینی ترامیم کے معاملے پر حکومت سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

    بھائی یہ مفادات کی دنیا ہے۔ ظاہر ہے پورا سچ کوئی بھی نہیں بتاتا۔
  18. جاسم محمد

    ن لیگ کا الیکشن کمیشن اور آئینی ترامیم کے معاملے پر حکومت سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

    یہ جنرل باجوہ کو پیغام دیا گیا ہے کہ عمران خان کو چھوڑ کر ہمیں سلیکٹ کریں۔ پھر آپ جتنا چاہیں گے ایکسٹینشن دیں گے :)
  19. جاسم محمد

    ن لیگ کا الیکشن کمیشن اور آئینی ترامیم کے معاملے پر حکومت سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

    بالکل صحیح کہا۔ حکومت بھی یہی چاہتی ہے کہ اس سے پہلے کہ اپوزیشن ان کو بلیک میل کرے، اپوزیشن کو اتنا دیوار سے لگا دیا جائے کہ یہ خود چل کر ریلیف لینے حکومت کے پاس آئیں۔
Top