کچن میں پکانے کا کوئی بلندر تو نہیں لیکن کاٹنے کا بلندرضرور ہوا ہے
ایک دفعہ فروزن چکن کو کاٹنا تھا امی نے مجھے کاٹنے کو کہا یہ ابوظہبی میں ہوا تھا
اور گھر میں اکثر فروزن چکن ہی آتی تھی تو بڑا چھرا جو ہڈی کاٹنے کے کام آتا ہےوہ گھر میں موجود تھا اور میں نے اس سے مرغی کاٹنا شروع کیا تو پہلے دو...