عام آدمی کو بہت فائدہ ہوگا جب جج بحال ہونگے تو
میٹھائی والوں کو فائدہ ہوگا
ڈھول تاشے والوں کا فائدہ ہوگا
بینر بنانے والوں کا فائدہ ہوگا
نئے کوٹ بنانے اور خریدنے کی وجہ سے کپڑے والوں کا فائدہ ہوگا
اور خاص طور پر جب جج بھال ہونگے تو خدا خدا کرکے وکیل عدالتوں میں جانا شروع ہونگے تو عام آدمی...