تعبیر بات یہ ہے کہ مجھے کوئی ایسا واقعہ یاد نہیں
لیکن کھا نے پر کا فی واقعات ہیں ایک نظر ہے
میری پھپو چٹھیوں پر ہمارے گھر پر تھیں رات کا کھانا تھا اور کھانے میں سادے چاول اور مصر تھے کھانا شروع کیا اور ساتھ ساتھ باتیںبھی چل رہیں تھیں تو میں نے نوالہ بنا کر منہ میں ڈالا اور ساتھ ہی کسی...