السلام علیکم
فواد اعداد و شمار کی ہیرا پیہری بہت آسان کا م ہے میں صرف اتنا جانتا ہوںکہ ایک بلدینگ جہاز کہ ٹکرانے کہ زمین بوس نہیں ہوسکتی اور آپ کو یہ تو مالوم ہوگا کہ ایک جہاز Empire State Building کو بھی ٹکرا چکا ہے لیکن وہ تو نہیں گری۔ پینٹاگون پر جہاز لگا تھا کیا؟ ابھی تک میرا ذہن اس...