السلام علیکم
آپ کی اور میری زندگی کا مقصد میرے نظر میں یہ ہے کہ
اپنی زندگی اللھ کے بنائے اور بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق گزارنا ہے اور جنکو معلوم نہیں انہیں بتانا اللھ کے اصولوں کے بارے میں
اسی طرح ہم امن اور سکون سے رہ سکتے ہیں
جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو ثبوت ملا ورنہ محفل کے تھانیدار تو کھابے میں لگے ہوئے ہیں ویسے آپ بھی تھانیداری کے لیئے اچھے امیدوار ہیں کیا خیال ہے الف عین صاحب