ویسے چھیڑ چھار سے ہم دور ہی رہتے ہیں لیکن کبھی کبھی شرارتیں ضرور کی ہیں بچپن میں
ہم گرمیوں میں یہ کرتے تھے کہ گھر کی چھت سے گلی میں کسی آتے جاتے ہوئے پر پانی پھیکنا کرتے تھے ایک دو دفعہ کیا کسی نے شکایت نہیں کی ہم یہ کرتے تھے کہ گھر کی دیوار سے آگے جانے والے پر پانی گراتے تھے تو اس کو یہ...