نتائج تلاش

  1. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عمر اکمل سمیت سبھی بلے بازوں نے آج امیدوں، امنگوں اور آرزوؤں کا خون کر دیا۔
  2. یاز

    کیفی اعظمی کی منتخب شاعری

    بانسری کا لہرا نہ جانے چاند یہ تھرا رہا ہے کہ کوئی جامِ مے چھلکا رہا ہے زمیں آئینہ ہوتی جا رہی ہے فلک کافور سا برسا رہا ہے کھپا جاتا ہے کہرا چاندنی میں دھواں سیماب بنتا جا رہا ہے شعاعیں قید ہیں دامِ ہوا میں فضا میں رنگ سا بل کھا رہا ہے ہوائیں اِس طرح اٹھلا رہی ہیں کہ رس پودوں کا چھلکا جا...
  3. یاز

    کیفی اعظمی کی منتخب شاعری

    مقتلِ بیروت (بیروت میں فلسطینیوں کے قتل عام کے سانحہ پر) اے صبا لوٹ کے کس شہر سے تو آتی ہے تیری ہر لہر سے بارود کی بو آتی ہے خوں کہاں بہتا ہے انسان کا پانی کی طرح جس سے تو روز یہاں کرکے وضو آتی ہے دھجیاں تو نے نقابوں کی گنی تو ہوں گی یونہی لوٹ آتی ہے یا کرکے رفو آتی ہے ایہا الناس فلسطین صدا...
  4. یاز

    کیفی اعظمی کی منتخب شاعری

    تم محبت کو چھپاتی کیوں ہو؟ تم محبت کو چھپاتی کیوں ہو؟ ہائیں یہ جبر کی صورت جینا منھ بنائے ہوئے امرت پینا کانپتی روح دھڑکتا سینا پیار کو جرم بناتی کیوں ہو؟ تم محبت کو چھپاتی کیوں ہو؟ دل بھی ہے دل میں تمنا بھی ہے کچھ جوانی کا تقاضا بھی ہے تم کو اپنے پہ بھروسا بھی ہے جھینپ کر آنکھ ملاتی کیوں ہو؟...
  5. یاز

    بھارت بمقابلہ پاکستان! ایشیا کپ 2016

    متفق علیہ۔بس ایک اضافہ کہ اس مجوزہ بیٹنگ آرڈر میں آفریدی کا نمبر کم از کم بارہواں ہونا چاہئے۔
  6. یاز

    بھارت بمقابلہ پاکستان! ایشیا کپ 2016

    امارات المتحدہ العربیہ سے سخت مقابلہ متوقع ہے چوتھی پوزیشن کے لئے۔
  7. یاز

    بھارت بمقابلہ پاکستان! ایشیا کپ 2016

    میری جانب سے بھی۔ ویسے سیاسی بیان بھی تیار ہی ہے "جیت ہار کسی کی بھی ہو، اصل جیت کرکٹ کی ہوئی ہے" وغیرہ وغیرہ
  8. یاز

    بھارت بمقابلہ پاکستان! ایشیا کپ 2016

    اب اشک بہاؤ آنکھوں سے، اور آہیں سرد بھرو بابا یا بقول منا بھائی اس رات اپن بارہ بجے تک پیا۔۔۔۔وغیرہ
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ہے جی اتنا کرکٹ کو سر پہ سوار نہیں کیا کہ اشکوں کا سیلاب ہی آ جائے۔
  10. یاز

    بھارت بمقابلہ پاکستان! ایشیا کپ 2016

    غم غلط کرنا دشوار نہیں ہے، انتقاماََ مسکرانا چاہئے (دلگرفتہ شائقینِ کرکٹ کے نام)۔
  11. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری سی ہوئی پاکستانی وکٹوں کی آج کے میچ میں۔
  12. یاز

    بھارت بمقابلہ پاکستان! ایشیا کپ 2016

    وکٹوں کی جیسے جھڑی سی لگ ئی ہے۔ لیکن بہت دیر سے
  13. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑوتے پیٹتے پھر رہے ہیں شائقین میچ کے غم میں
  14. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا میچ کا غم ہی غلط ہو جائے گا ڈھول پیٹنے سے۔
  15. یاز

    بھارت بمقابلہ پاکستان! ایشیا کپ 2016

    سکسر باقی ہے بس۔
  16. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وو دو بار ایک ہی حرف سے جملے بنانے کا رواج ہی چل نکلا ہے جیسے۔
  17. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حمیرا صاحبہ چائے تو ضرور بنا دیتیں، لیکن وہ میچ دیکھنے میں مشغول ہیں۔
  18. یاز

    بھارت بمقابلہ پاکستان! ایشیا کپ 2016

    اوہ شکر ہے کہ جملہ دوبارہ پڑھ لیا۔ پہلی دفعہ میں "میچ" کی جگہ "جہان" پڑھ گیا جلدی میں :embarrassed:۔
  19. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ج سے جملہ بنانے کی باری مل جائے تو مزہ ہی آ جاتا ہے۔
  20. یاز

    بھارت بمقابلہ پاکستان! ایشیا کپ 2016

    کیا اس کو "ایشیا کھپ" بھی کہا جا سکتا ہے؟
Top