میں کئی ماہ سے کین فولیٹ کے تین ناولز کی سیریز (جو کہ سنچری ٹرائیالوجی کہلاتی ہے )کا آخری سیکویل پڑھ رہا ہوں ۔ کین فولیٹ ماضی قریب کی تاریخ کو کہانی کے انداز میں بیان کرنے میں کمال کی مہارت رکھتے ہیں۔ خصوصاََ ان کا ناول "آئی آف دی نیڈل" کمال کی چیز ہے۔ اس کے علاوہ پلرز آف دی ارتھ اور ورلڈ وِد...