زیک بھائی! باہر کی دنیا کو آپ مجھ سے کہیں زیادہ نزدیک سے جانتے ہیں۔ میرے خیال کے مطابق باہر سیر و سیاحت اور ٹریولنگ، ہوٹلنگ زندگی کے ایک لازمی حصے کی طرح ہے۔ جبکہ بدقسمتی سے ہمارے ہاں اس کا تصور ہی نہیں ہے، یا ہے تو وہ کافی عجیب سا ہے۔ ہمارے ہاں ٹورزم سے مراد مری کا چکر لگا کے آ جانا یا ہنی مون...