بہت نوازش اعجاز صاحب۔
انشاءاللہ ای بک کے لئے نیا مواد پورا کر ہی دیں گے۔
پچھلی ای بک میں نے دیکھی ہے۔ اس میں موجود مواد کا کچھ حصہ اس سے مشترک ضرور ہے۔ اس کا ماخذ پہلا سلام نامی کتاب ہے۔ جبکہ میرے پاس موجود مواد کا ذریعہ"سرمایہ" نامی کتاب ہے۔ یہ ایک طرح سے کلیاتِ کیفی اعظمی بھی کہلا سکتی ہے۔ اس...