نتائج تلاش

  1. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لہو آنکھوں میں لئے ق کی اداسی دیکھی نہ گئی تو کچھ لکھ ہی دیا ہم نے۔
  2. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ق پہ جو قیامت بیتی، اس کا کیا؟ ق اپنی قلت پہ قہقہہ لگائے یا کسی محقق کو تحقیق کا کہے کہ اس کی حق تلفی کی وجہ سرچے۔
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری خیال میرے ذہن میں بھی یہی آیا تھا۔
  4. یاز

    واٹس ایپ کا متعدد ڈیوائسز پر سپورٹ ختم کرنے کا اعلان

    شکر ہے کہ بروقت یاد آ گیا، قبل اس کے کہ واٹس ایپ کے خلاف دھرنے کی تیاری کر لی جاتی یا ان کی شان میں ایک طویل ہجو کہی جاتی :D۔
  5. یاز

    واٹس ایپ کا متعدد ڈیوائسز پر سپورٹ ختم کرنے کا اعلان

    ایہہ کی ظلم کر دتا واٹس ایپ والیاں نے؟ ایڈی چنگی سپورٹ ہوندی سی، اونوں کیوں ختم کرن لگے نیں۔
  6. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ جگجیت نے ہی یہ غزل گائی ہو۔
  7. یاز

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    محترم بھائی! سلمان تاثیر کے اس طرح قتل کو غلط قرار دینا اور سلمان تاثیر کی حمایت کرنا دو الگ باتیں ہیں۔ جیسا کہ میں نے اسی لڑی میں پہلے بھی عرض کیا تھا کہ میں سلمان تاثیر سے بے تحاشا نفرت کرتا ہوں گا، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس کو یوں گولیوں سے چھلنی کر دیئے جانے کی حمایت کر دوں گا۔
  8. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ عرصہ نہیں گزرا کہ آئے روز ہی دھماکے ہوا کرتے تھے، شکر ہے کہ اب حالات بہتر ہیں۔
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خواہ مخواہ اتنے گولے داغے جائیں گے، اس لئے انیس گولوں کی بچت کی تھی ہم نے۔
  10. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چالیس دنوں میں چالیس حصے۔ اس پہ تو اکیس توپوں کی سلامی بنتی ہے۔
  11. یاز

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    ممتاز قادری: چند صحافتی پیش گوئیاں اگر پہلے شیئر ہو چکا ہے تو پیشگی معذرت۔
  12. یاز

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    محترم فہیم بھائی! چند گزارشات میری جانب سے بھی، جو ظاہر ہے کہ صرف میرا نکتۂ نظر ہے اور یقیناََ غلط بھی ہو سکتا ہے۔ پہلے بات جہاز یا ہیلی کاپٹر کی تباہی کی۔ اس میں، سوائے معدودے چند واقعات کے، عام طور پر مشینری کا فیلیئر ہوتا ہے۔چونکہ پریوینٹیو مینٹیننس نسبتاََ بہت زیادہ مہنگی پڑتی ہے، اس لئے...
  13. یاز

    گرجا میں مندروں میں اذانوں میں بٹ گیا۔۔ہوتے ہی صبح آدمی خانوں میں بٹ گیا (ندا فاضلی)۔

    گرجا میں مندروں میں اذانوں میں بٹ گیا۔۔ہوتے ہی صبح آدمی خانوں میں بٹ گیا (ندا فاضلی)۔
  14. یاز

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    مفتی منیب الرحمٰن تو غالباََ سرکاری عہدیدار ہے۔ اگر یہ اعلان نما سرکلر واقعی اسی کی جانب سے جاری ہوا ہے تو اس کو عہدے سے معطل کیا جانا چاہئے۔
  15. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹائم اتنا کہاں میسر ہے کہ اتنے طویل ناول پڑھنے کا جتن کیا جائے۔ میں تو جو کتاب پڑھ رہا ہوں، وہی چار ماہ سے ختم نہیں ہو پا رہی۔
  16. یاز

    ایک سریلی کہانی.... گل نوخیز

    زبردست۔ کیا کہانی جوڑی ہے گیت مالا کی مدد سے۔
  17. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پرانی بات ہے کہ اس نام کا ناول میں نے بھی پڑھا تھا۔ کیا یہ وہی علیم الحق حقی کا لکھا ناول ہی ہے؟
  18. یاز

    ایک اور آسکر ایوارڈ شرمین عبید چنائے کے نام!

    آپ کا یہ مراسلہ پڑھ کر میں نے بھی نیٹ پہ تاک جھانک کی ہے تو یہی اندازہ ہوا کہ واقعی نام لے کر میر ظفر علی کو آسکر نہیں ملا۔ وہ شاید پوری ٹیم کو ملتا ہو گا اور میرے خیال میں ٹیم خاصی بڑی ہوتی ہو گی۔ شاید بیسیوں یا پچاسوں افراد پر مشتمل ہوتی ہو۔ اس ضمن میں میر ظفر علی کے متعلق آرٹیکل میں وکی پیڈیا...
  19. یاز

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    دراصل اُس فلم کی سٹوری بھی اسی موضوع یعنی "مرسی کلنگ" سے ملتی جلتی ہے۔
Top