نتائج تلاش

  1. یاز

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    غازی علم دین نے بھی رحم کی اپیل کی تھی کیا؟
  2. یاز

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    بالکل درست۔ اور سب سے اہم بات یہ کہ یہ پھانسی انشاءاللہ مستقبل میں اسلام یا توہینِ رسالت کے نام پہ مذموم مقاصد حاصل کرنے والوں کو روکنے کا باعث بھی بنے گی۔
  3. یاز

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    اس پھانسی پہ مختلف شہروں میں احتجاج متوقع ہے۔ آئندہ جمعہ کے روز اس احتجاج میں شدت متوقع ہے کیونکہ اس دن مجمع جمع کرنا آسان ہوتا ہے تو دکان ذرا اچھی چمکتی ہے۔ سب احباب کو تاکیدی مشورہ ہے کہ اگلے کچھ دنوں میں ایسی جگہوں پہ جانے سے پرہیز کی کوشش کریں جہاں احتجاج متوقع ہو۔ کیونکہ گاڑیوں پہ پتھراؤ...
  4. یاز

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    متفق۔ مزید بدقسمتی یہ ہے کہ اس کے حق میں نعرے لگانے والوں کو یہ بھی علم نہیں کہ سلمان تاثیر کا قصور کیا تھا۔ اس نے جس قانون کے بارے میں اظہارِخیال کیا تھا، وہ قانون تھا کیا۔ اور اس میں ترمیم کے ضمن میں بات کیا ہوئی تھی۔
  5. یاز

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    میں سمجھتا ہوں کہ قانون کی عملداری ثابت کرنے کے لئے ایک اہم اور عمدہ اقدام ہے۔ لیکن ساتھ ہی اندیشہ ہے کہ یہ پھانسی بھی لال مسجد کی مانند ایک علامت بن سکتی ہے مذہبی جذبات کو بھڑکا کے خودکش حملہ آور پیدا کرنے کے لئے۔
  6. یاز

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    آج یعنی 29 فروری کی صبح ممتاز قادری کو اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔
  7. یاز

    خوشی تو ہمیں بھی ہے، لیکن ایک اور مرجعٔ خلائق قسم کے مزار کا اضافہ ہونے لگا ہے ملک میں۔

    خوشی تو ہمیں بھی ہے، لیکن ایک اور مرجعٔ خلائق قسم کے مزار کا اضافہ ہونے لگا ہے ملک میں۔
  8. یاز

    ہفتے میں چار شنیوار ہونے چاہییں!!!

    ہفتے میں چار شنیوار ہونے چاہییں!!!
  9. یاز

    پسندیدہ فلم ؟

    اس پہ آپ ہی کچھ روشنی ڈال دیں تو نوازش ہو گی۔
  10. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مزے کی بات کہ جن کی (ممکنہ) شادی پہ بحث جاری ہے، وہ کب کے اڑنچھو ہو چکے یہاں سے۔
  11. یاز

    پسندیدہ فلم ؟

    آپ کا فرمایا سر آنکھوں پر بھائی۔ ابھی ترمیم کرتا اصل مراسلے میں، لیکن جونہی ترمیم کرنا چاہی تو علم ہوا کہ ایوان میں ہمیں اتنی عددی اکثریت حاصل نہیں کہ مطلوبہ ترمیم خود ہی منظور کر سکیں۔ اب راہ دیکھتے ہیں مدیر کا :)۔
  12. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    جانے کیا ڈھونڈتا ہے یہ میرا دل فلم: سُر سال: 2002 شاعر: ندا فاضلی گلوکار: لکی علی موسیقی: ایم ایم کریم فلم سکرین پہ: لکی علی
  13. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    ہر طرف ہر جگہ بے شمار آدمی البم: سجدہ (غیر فلمی) سال: 2006 شاعر: ندا فاضلی گلوگار: جگجیت سنگھ، لتا
  14. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    چاہت نہ ہوتی، کچھ بھی نہ ہوتا فلم: چاہت سال: 1996 شاعر: ندا فاضلی گلوگار: ونود راٹھور، ایلکا یاگنک موسیقی: انو ملک فلم سکرین پہ: شاہ رخ خان، پوجا بھٹ
  15. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی وقت تھا کہ اس کی فکر ہوتی تھی، اب تو ہیئر ٹرانسپلانٹ کی سہولت میسر ہے نا۔
  16. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر ہوتی ہے نا بہنوں کو چھوٹے بھائی کی شادی کی، شاید اسی لئے حمیرا جی نے ذکر چھیڑا۔
  17. یاز

    تاسف اداکار حبیب انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  18. یاز

    کیا آپ اسے سچ سمجھتے ہیں؟؟؟

    ایک ولیمہ چولستان یا تھر میں بھی رکھئے گا۔ توہم سچ نکلا تو لوگوں کا ہی بھلا ہو جائے گا۔
  19. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عمر ہی کیا ہے بھائی کی ابھی؟ ایسی بھی کیا جلدی ہے جناب۔
  20. یاز

    کیا آپ اسے سچ سمجھتے ہیں؟؟؟

    ہاں یہ توہم تو ہمارے ہاں بھی پایا جاتا ہے کہ ہانڈی چاٹنے والے کی شادی پہ موسلادھار بارش ہو گی۔
Top