نتائج تلاش

  1. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    "اسکول کا قصور" تو کسی ناول کا نام بھی ہو سکتا ہے :thinking:۔
  2. یاز

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    میرے خیال میں وہ بندہ کچھ اور کرے نہ کرے، فلم "گزارش" ضرور دیکھ لے۔ سبق آموز کہانی کے علاوہ ایشوریا رائے اور ریتک روشن نے ایکٹنگ بھی کافی اچھی کی ہے۔
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمت کرے انسان تو کیا نہیں بن سکتا۔
  4. یاز

    تعارف نو وارد

    محترم جناب سرور احمد صاحب السلام علیکم اور محفل پہ خوش آمدید آپ کے آنے پہ بجا طور پہ دعویٰ کیا جا سکتا ہے کہ ۔۔ واہ! سرور آ گیا ہے۔ :)
  5. یاز

    ایک اور آسکر ایوارڈ شرمین عبید چنائے کے نام!

    میر ظفر علی نیویارک: اداکاری کی دنیا کے اس سب سے بڑے ’’آسکر‘‘ ایوارڈز کو حاصل کرنے والی پاکستانی ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے کو آج پاکستان کا ہر فنکار جانتا ہے لیکن ملک کا ایک سپوت ایسا بھی ہے جو یہ اعزاز 3 مرتبہ حاصل کرچکا ہے لیکن وطن عزیز میں ایسے بہت کم لوگ ہیں جو انہیں جانتے ہیں اور وہ ہیں...
  6. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میری صلاح بھی ایسی ہی تھی کچھ،کہ پڑھائی کو جلدی سے ختم کریں اور ۔۔۔
  7. یاز

    ایک اور آسکر ایوارڈ شرمین عبید چنائے کے نام!

    بہت اچھی خبر ہے یہ تو۔ سب پاکستانیو کو مبارک باد اب فخریہ طور پہ ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ کم از کم تین آسکر ایوارڈ تو پاکستان یا پاکستانی جیت ہی چکے ہیں۔
  8. یاز

    کیا آپ کی تحریروں کی مکتوب میگزین میں اشاعت کی اجازت ہے

    محترم عبدالمغیث بھائی! کہاں رائٹرز اور کہاں ہم چہ نسبت خاک را با عالم پاک ۔۔وغیرہ تاہم اگر میگزین میں شمولیت کے قابل سمجھیں تو درج ذیل بلاگ سے کوئی بھی تحریر شامل کر سکتے ہیں۔ بے کار باتیں
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قولِ زریں کہوں گا میں تو اس کو۔
  10. یاز

    کیفی اعظمی کی منتخب شاعری

    تصادم دو نگاہوں کا اچانک وہ تصادم مت پوچھ ٹھیس لگتے ہی اڑا عشق شرارہ بن کر اڑ کے پہلے انھیں جھینپی ہوئی نظروں میں رکا نرم، معصوم، حسیں، مست اشارہ بن کر پھر نِگہ سے عرق آلود جبیں پر جھلکا پنکھڑی، پھول، گہر، لعل، ستارہ بن کر ڈھل کے ماتھے سے اتر آیا گل عارض میں رنگ، رس، شہد نہیں ان سے بھی پیارا...
  11. یاز

    کیفی اعظمی کی منتخب شاعری

    نیا حسن کتنی رنگیں ہے فضا ک،تنی حسیں ہے دنیا کتنا سرشار ہے ذوقِ چمن آرائی آج اس سلیقے سے سجائی گئی بزمِ گیتی تو بھی دیوارِ اجنتا سے اتر آئی آج رونمائی کی یہ ساعت، یہ تہی دستِ شوق نہ چرا سکتا ہوں آنکھیں، نہ ملا سکتا ہوں پیار سوغات ، وفا نذر ، محبت تحفہ یہی دولت ترے قدموں پہ لٹا سکتا ہوں کب سے...
  12. یاز

    کیفی اعظمی کی منتخب شاعری

    پیار کا جشن پیار کا جشن نئی طرح منانا ہو گا غم کسی دل میں سہی غم کو مٹانا ہوگا کانپتے ہونٹوں پہ پیمانِ وفا کیا کہنا تجھ کو لائی ہے کہاں لغزشِ پا کیا کہنا میرے گھر میں ترے مکھڑے کی ضیا کیا کہنا آج ہر گھر کا دیا مجھ کو جلانا ہو گا روح چہروں پہ دھواں دیکھ کے شرماتی ہے جھینپی جھینپی سی مرے لب پہ...
  13. یاز

    کیفی اعظمی کی منتخب شاعری

    غزل وہ بھی سراہنے لگے اربابِ فن کے بعد دادِ سخن ملی مجھے ترکِ سخن کے بعد دیوانہ وار چاند سے آگے نکل گئے ٹھہرا نہ دل کہیں بھی تری انجمن کے بعد ہونٹوں کو سی کے دیکھئے پچھتائے گا آپ ہنگامے جاگ اٹھتے ہیں اکثر گھٹن کے بعد غربت کی ٹھنڈی چھاؤں میں یاد آئی اس کی دھوپ قدرِ وطن ہوئی ہمیں ترکِ وطن کے...
  14. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم پڑھائی بھی نا! شادی کے خواہشمندان کے ارمانوں پہ کیسا کیسا ستم ڈھاتی ہے۔
  15. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھکے چھپے لفظوں میں ہی سن لیجئے نا، کھل کر بیان نہیں کر سکتے الہلال بھائی۔
  16. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثبت کر دی مہرِ تصدیق آپ نے بھی تو، باقی لوگ بھی اب یقین کر ہی لیں گے۔
  17. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تادمِ تحریر الہلال بھائی شادی کا سن کے اڑنچھو ہی ہیں۔ سچ ہے کہ "سیانا کوا دام میں نہیں آتا"۔
  18. یاز

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    دیکھیں بھائی! اشتعال انگیزی بلاشبہ اچھی چیز نہیں ہے۔ لیکن جیسا سلمان تاثیر نے مبینہ طور پہ مذہبی معاملات کے بارے میں اشتعال انگیزی کی، تو کیا اسی کے الٹ والی اشتعال انگیزی بھی ویسی ہی قابلِ مذمت یا قابلِ نفرت ہے اور ان میں سے کوئی بندہ مر جائے یا مار دیا جائے تو کیا اس کی حمایت کیا جانا مستحسن...
  19. یاز

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    سلمان دانش بھائی! میں سلمان تاثیر سے نفرت کرتا تھا۔ جتنا آپ نے ذکر کیا ہے، اس سے بھی زیادہ اس کو ناپسند کرتا تھا۔ لیکن شاید ایک ہی نیکی اس نے کی تھی کہ ایک انسان کے بنائے قانون میں موجود ایک بہت بڑے سقم کی نشاندہی کی تھی کہ اس کو تبدیل کرنا چاہئے۔ کیا کسی کے ذاتی کردار کی وجہ سے اس کو توہینِ...
  20. یاز

    آسکرز 2016

    ریٹرن آف دی کنگ کے علاوہ کوئی بھی فینٹیسی مووی ہوتی تو حیرانی ہو سکتی تھی، لیکن ریٹرن آف دی کنگ کو تو ایوارڈ نہ ملنا باعثِ حیرت ہوتا۔
Top