نتائج تلاش

  1. یاز

    بھارت بمقابلہ پاکستان! ایشیا کپ 2016

    حسبِ معمول،حسبِ توفیق، حسبِ حال، حسبِ ذائقہ وغیرہ بھی تو۔
  2. یاز

    بھارت بمقابلہ پاکستان! ایشیا کپ 2016

    جیسے آفریدی کی سنچری میں بس 98 ہی رنز باقی رہ گئے تھے، ویسے ہی جیتنے کو بس 7 وکٹیں ہی تو درکار ہیں۔
  3. یاز

    بھارت بمقابلہ پاکستان! ایشیا کپ 2016

    جی دراصل "مِس میچ" تھا۔
  4. یاز

    بھارت بمقابلہ پاکستان! ایشیا کپ 2016

    دورانِ میچ اور دورانِ محفل شیرخوار بیٹا آؤٹ آف کنٹرول ہوتا ہے۔ بقول میر صاحب پھرتے ہیں شیرخوار، کوئی پوچھتا نہیں وغیرہ وغیرہ
  5. یاز

    بھارت بمقابلہ پاکستان! ایشیا کپ 2016

    ماچس، پٹرول، پستول وغیرہ کو خود کی پہنچ سے دور رکھیں۔
  6. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ گماں آپ کو کیوں گزرا جنابہ؟
  7. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ اس کا طوالتِ عمر سے کیا علاقہ ہوا؟
  8. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوالتِ دورانیۂ استعمال سے نیٹ پہ ضعف طاری نہیں ہو گا تو اورکیا ہو گا؟
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح فرما رہے ہیں الف عین صاحب
  10. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سوال نامہ مرتب کر لیا ہے رئیسانی صاب سے استفسار کے لئے۔ سوچ رہا ہوں کہ نمونے کے طور پہ دونوں طرح کے پراٹھے بھی رکھ لوں۔
  11. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردستی کا تعلق نکالنا ہو تو رئیسانی صاحب ان کو پڑاٹھے بھی کہہ بلا سکتے ہیں۔
  12. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رئیسانی صاب کے بقول پراٹھا پراٹھا ہوتا ہے، دیسی گھی کا ہو یا ڈالڈا کا۔
  13. یاز

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    ویسے اسی سے یاد آیا کہ وہاں بھی فونٹ کا کافی چکر تھا۔۔۔۔ کیونکہ کافی دفعہ کسی اور اسائنمنٹ کا صرف فونٹ ہی تبدیل کیا جاتا تھا، تاکہ کچھ تو الگ سے لگے ۔
  14. یاز

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    جن ایشوز پر فونٹ سازوں سے لڑائی بھڑائی ہوئی ہے، اگر انجینئرنگ میں سرقے بازی پہ مبازرت ہوا کرتی تو کشتوں کے پشتے لگ جایا کرتے۔ کیونکہ اپنا تو عقیدہ ہے بقولِ ناسخ ۔ ۔ کہ اسائنمنٹس کاپی کئے بغیر انجیئرنگ کرنا خیال است و محال است وغیرہ ہے۔
  15. یاز

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    اور میں سوچ رہا ہوں کہ چائے یا دُد پتی سے گاڑی چلانے کے بارے میں پریس کانفرنس منعقد کی جائے۔ گاڑی چلی نہ چلی، دُد پتی پینے کا موقع وافر میسر آ جائے گا۔
  16. یاز

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    آپ کو تو برادری کا ناظمِ اعلیٰ نامزد کیا جانا چاہئے۔
  17. یاز

    بہار رت بھی ہے اداس زندگی لیکن : شہزاد سائل

    بہت خوب جناب۔ خوب شروعات ہے۔
  18. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب موقع ہو شادی کا اور جلدبازی نہ ہو، یہ کیسے ممکن ہے؟
  19. یاز

    اب ڈھونڈ شہر بھر میں کوئی جاگتا ہؤا

    ماشاءاللہ جاسمن صاحبہ! کافی عمدہ غزل کہی ہے۔ اشعار میں مضامین اور الفاظ کا چناؤ کافی اچھا رہا۔ مجھے شاعری کی زیادہ پرکھ تو نہیں ہے اس لئے اس کی بحر و اوزان پہ بامعنی رائے نہ دے پاؤں گا۔ تاہم (اساتیذ سے) ڈرتے ڈرتے دو تین جگہ مستعمل الفاظ کی بابت تصحیح کی صلاح دینے کی جسارت کروں گا۔ چونکہ خاکسار...
  20. یاز

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    ان جیسوں کو "انجینئر" کہنا اصلی والے انجینئرز کے ساتھ زیادتی ہے ویسے۔
Top