میرا خیال ہے کہ کل کے لئے اس خاکسار کو خدمت کا موقع فراہم کیا جائے۔ کل یہ ناچیز دل میں آسٹریلیا کی نیت کر کے "آسٹریلیا زندہ باد" کے نعرے کے ساتھ لڑی کی شروعات کرے گا تو ہماری شکست کے امکانات میں کچھ نہ کچھ کمی واقع ہونے کی امید تو کی جا سکتی ہے۔چاہے یہ کمی بقدرِ اشکِ بلبل یا بقدرِ دانۂ خشخاش ہی...