جواب درست ہے جناب۔ این جلوت کا مقام یروشلم کے نزدیک واقع ہے، جہاں منگول سپاہ کو مملوکوں کے مقابلے میں شکست ہوئی۔
زیک بھائی کی بات بالکل درست ہے کہ یہ کہنا درست نہیں کہ اس ہار سے منگولوں کی کمر ٹوٹ گئی۔
تاہم اس شکست سے ان کی مزید پیش قدمی ہمیشہ کے لئے رک گئی۔ بعض مؤرخین اس جنگ کی اہمیت ان الفاظ...