نتائج تلاش

  1. یاز

    ویت نامی زبان کی گنتی

    شاہد آفریدی کو ہائے موئی سال ہو گئے پاکستان کے لئے کھیلتے ہوئے لیکن بمشکل موئی یا موئی ہائے میچ جتوائے ہوں گے اس نے :biggrin:
  2. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی پہلی وکٹ 11 رنز پر گر گئی۔
  3. یاز

    ویت نامی زبان کی گنتی

    کل پاکستان ہائے موئی ہائے رنز سے ہار گیا جبکہ کل عمر اکمل نے ہائے موئی ساو بالز پہ ہائے موئی بون رنز سکور کئے۔
  4. یاز

    ویت نامی زبان کی گنتی

    ہاہاہاہا خصوصاََ 11 سے 20 تک تو کمال کر دکھایا ہے ویت نامیوں نے۔
  5. یاز

    ویت نامی زبان کی گنتی

    ہاہاہا۔ اردو میں یہ الفاظ پڑھنا تو بہت ہی پرمزاح لگ رہا ہے۔ بہرحال معلوماتی مراسلے کا بہت شکریہ
  6. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    گزشتہ کچھ اوورز میں انڈین اننگز سست روی کا شکار۔
  7. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگلا سوال منگول تاتاریوں کی مسلسل فتوحات سے سے عباسی سلطنت سمیت مشرقِ وسطیٰ کے زیادہ تر علاقے زیرِ نگیں آ چکے تھے اور یہ سلسلہ چلتا جا رہا تھا کہ ایک جنگ سے نہ صرف تاتاریوں کی فتوحات کا سلسلہ رک گیا، بلکہ ان کی عسکری طاقت کی بھی کمر ٹوٹ گئی۔ اس جنگ یا اس کے مقام کا نام بتائیے۔
  8. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    انڈین اننگز تیزی کی اڑان بھرنے ہی لگی تھی کہ اوپر تلے دو تین وکٹیں گر گئیں۔ 16 اوورز میں 114 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ
  9. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    10 اوورز کے اختتام پر بھارت کا سکور 2 وکٹوں کے نقصان پہ 59 رنز۔
  10. یاز

    برسلز میں دہشت گردی، کم ازکم 27 افراد ہلاک

    بقول غالب گرچہ ہے کس کس برائی سے، ولے باایں ہمہ ذکر میرا مجھے سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے اب اس پہ بھی روشنی ڈال دیں بھائی کہ یہ پیچھے چھوڑ جانے والا کیا معاملہ ہوا؟
  11. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اگلا میچ شروع ہونے والا ہے۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
  12. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    انگلینڈ 15 رنز سے جیت گیا انگلینڈ: 142 رنز 7 آؤٹ افغانستان: 127 رنز 9 آؤٹ
  13. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    18 اوورز میں 107 رنز بنانے کے بعد 19ویں اوور میں انگلینڈ نے 25 رنز بنا ڈالے۔
  14. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    انگلینڈ نے پچھلے 10 اوورز میں 45 رنز بنانے کے عوض 6 وکٹیں عطیہ کی ہیں۔
  15. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    شکریہ راحیل شریف کیوں نہیں؟
  16. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    چھٹی وکٹ بھی گرا لی گئی ہے۔
  17. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    چھٹے اوور میں تین وکٹیں گرنے کے بعد انگلینڈ کی اننگز اچانک بحران کا شکار۔ 6 اوور میں 42 رنز اور 4 کھلاڑی آؤٹ۔
  18. یاز

    نظر لکھنوی ملی نغمہ

    بہت شاندار شاعری اور خوبصورت ترانہ۔
Top