نتائج تلاش

  1. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    آج کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اننگز کی شروعات ہوا ہی چاہتی ہے۔
  2. یاز

    مبارکباد تمام اہلِ وطن کو یومِ پاکستان مبارک ہو

    میری جانب سے بھی تمام اہلِ وطن کو یومِ قراردادِ پاکستان مبارک ہو۔
  3. یاز

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%DA%BE%DA%AF%D8%AA-%D8%B3%D9%86%DA%AF%DA%BE-%DA%A9%D8...

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%DA%BE%DA%AF%D8%AA-%D8%B3%D9%86%DA%AF%DA%BE-%DA%A9%D8%A7-%D9%82%D8%B1%D8%B6.88822/
  4. یاز

    85 سال بیت گئے۔

    85 سال بیت گئے۔
  5. یاز

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    گو بازوؤں میں جنبش نہیں، اکاؤنٹ میں تو مگر دم ہے رہنے دو ابھی سٹے بازی کی آفر مرے آگے ویسے میں سازشی تھیوریوں یا ہر چیز میں سٹہ بازی ڈھونڈنے پہ یقین نہیں رکھتا، لیکن کل کے میچ میں مجھے تو صاف ہی محسوس ہوا کہ جیسے دانستہ رنز بنانے کی کوشش ہی نہ کی گئی ہو سوائے شرجیل خان کے۔
  6. یاز

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    میں تو یہ کہوں گا کہ پاکستانی بلے باز باؤنڈریز کے آگے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئے۔
  7. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا پہلے بتا دیتے تو میں ایک دو رکابیاں مزید کھا لیتا، تا کہ دل زیادہ سا مضبوط ہو جاتا۔
  8. یاز

    بھگت سنگھ کا قرض

    جیسا کہ حسن نثار بھی کہہ رہے تھے، ذرا اندازہ کیجئے کہ ہم نے کس کس کے نام چوکوں، سڑکوں، شہروں کالونیوں کے نام نہیں لگا رکھے۔ جنہوں نے اس ملک کے ٹکڑے کئے، انہیں ہم نے توپوں کی سلامیاں دے کے دفن کیا جنہوں نے اس ملک کو تفرقوں اور رنگوں نسلوں میں تقسیم کیا، ان کے ہم نے عظیم الشان مزار بنائے۔ جنہوں نے...
  9. یاز

    بھگت سنگھ کا قرض

    اور اب وہ بات جس نے مجھے یہ سارا واویلا کرنے پہ مجبور کیا۔ جیسا کے اوپر کے مراسلوں میں بیان کیا جا چکا ہے کہ بھگت سنگھ کے آبائی گھر میں اب اس گاؤں کا نمبردار رہتا ہے۔ گھر کی حالت کسی حد تک ناگفتہ بہ ہے۔ اس گھر میں بھگت سنگھ کا لگایا آم یا بیری کا درخت بھی موجود ہے۔ اس کے نزدیک مالک مکان نے بھگت...
  10. یاز

    بھگت سنگھ کا قرض

    بھگت سنگھ کے مکان اور گاؤں کی حالت میں بہتری کے لئے پنجاب حکومت نے کچھ اقدامات کا آغاز کیا، ان کے بارے میں بی بی سی اردو کی ایک مختصر یوٹیوب ویڈیو
  11. یاز

    بھگت سنگھ کا قرض

    بھگت سنگھ کے گاؤں اور اس کے گھر کی حالتِ زار کے متعلق کچھ مواد بی بی سی اردو کا درج ذیل صفحہ ملاحظہ ہو پاکستان میں بھگت سنگھ اور گنگارام کے گاؤں آج بھی نازاں ایکسپریس ٹریبیون کی انگریزی زبان میں ایک رپورٹ Bhagat Singh: The birthplace of a revolutionary لاہور نامہ نامی ایک بلاگ سے A visit to...
  12. یاز

    بھگت سنگھ کا قرض

    بھگت سنگھ کا آبائی گھر بھگت سنگھ کا آبائی گھر فیصل آباد کے نزدیک بنگا نامی گاؤں میں ہے جس کا پرانا نام چک 66 یا چک 105گ ب تھا۔ موٹروے کی تعمیر سے قبل لاہور سے فیصل آباد جانے کے دو راستے تھے۔ ایک براستہ شاہدرہ، شیخوپورہ، شاہکوٹ، کھرڑیانوالا اور دوسرا راستہ براستہ فیض پور، موڑ کھنڈا، جڑانوالا،...
  13. یاز

    بھگت سنگھ کا قرض

    اب کچھ بات اس چیز پہ کہ بھگت سنگھ کا قرض کیا ہے، چکانے کی کیا کوشش ہوئی اور کیوں اور کیسے ناکام ہوئی۔ بھگت سنگھ کو لاہور سینٹرل جیل میں پھانسی دی گئی تھی جو کہ آج کی جیل روڈ کے پاس واقع ہے۔ کچھ حلقوں کے مطالبہ کرنے اور توجہ دلانے پہ پنجاب حکومت نے اس کے قریبی شادمان چوک کا نام بھگت سنگھ چوک...
  14. یاز

    بھگت سنگھ کا قرض

    بھگت سنگھ کی پھانسی کے بعد اس وقت کے اخبارات میں چھپی خبروں کے دو عکس جو انٹرنیٹ پہ گوگل سرچ سے لئے گئے ہیں۔
  15. یاز

    بھگت سنگھ کا قرض

    ایک تحریر اس ربط سے بھگت سنگھ: وہ تاریخ جو مٹ نہیں سکتی 23 مارچ کا دن برطانوی سامراج کے خلاف آزادی کی جدوجہد کے کئی حوالوں سے مشہور ہے۔ تاہم اس دن سے وابستہ ایک اہم تاریخی واقعے کو حکمران طبقے کے تاریخ دان دانستہ طور پر چھپاتے یا مسخ انداز میں پیش کرتے ہیں۔ اس معاملے میں ہندوستان اور پاکستان،...
  16. یاز

    بھگت سنگھ کا قرض

    بھگت سنگھ ۔۔۔۔۔ محمد بشیر صنوبر ماخذ دنیا میں وہی انسان عظیم ہوتے ہیں جن کی خدمات دوسرے لوگوں کے لئے وقف ہوتی ہیں۔ خاص کر مظلوم طبقات کے لئے جن کی زندگی کا مشن ظلم و زیادتی اور غیر انسانی طبقاتی سماج کو بدلنے کے لئے جدوجہدہوتا ہے وہ لوگ غیر طبقات سماج قائم کرنے کے لےے اپنی جان تک قربان کردیتے...
  17. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اوہ۔ یہ تو سامنے کی بات تھی۔ اور میں ایسے ہی مختلف فائلمز کو کھنگالتا پھر رہا ہوں۔
  18. یاز

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    اب تو عادت سی ہے مجھ کو ایسے جینے میں
  19. یاز

    بھگت سنگھ کا قرض

    سب سے پہلے چند سال قبل روزنامہ جنگ میں چھپنے والا اسد مفتی کا کالم ملاحظہ کیجئے۔ کالم کچھ لمبا محسوس ہو گا پڑھنے میں، لیکن درخواست یہ ہے کہ ہمت کر کے اس کو پڑھ ہی لیں۔ اس سے بھگت سنگھ کے تعارف میں بہت کچھ ٹائپ کرنے سے بچت ہو جائے گی میری۔
  20. یاز

    بھگت سنگھ کا قرض

    کچھ عرصہ قبل ایک لڑی میں مہاتما گاندھی کے بارے میں بات چیت ہوئی تھی۔ اسی میں بات کرتے ہوئے میں نے بھگت سنگھ کا ذکر کیا تھا اور سارہ خان بہن کے استفسار پہ وعدہ کیا تھا کہ 23 مارچ یا اس سے پہلے اس بارے میں الگ لڑی میں تفصیلات لکھوں گا۔ اس معاملے میں 23 مارچ کی اہمیت اس لئے ہے کہ 23 مارچ 1931 وہ...
Top