نتائج تلاش

  1. یاز

    انوکھی موسیقی

    ایک دم بڑھیا موسیقی ہے جی۔
  2. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    تمام فائلمز میں سے بتا سکتے ہیں یا صرف ورٹیبرا میں سے ہی؟
  3. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کل دو میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ انگلینڈ اور افغانستان کے مابین ہو گا جبکہ دوسرا میچ بھارت اور بنگلہ دیش کے مابین ہو گا۔
  4. یاز

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    تحریک طالبان پاکستان نے عمر اکمل اور احمد شہزاد کی سست بیٹنگ کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
  5. یاز

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    آپ کے منہ میں گھی شکر۔
  6. یاز

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    سب سے زیادہ خوشی اس چیز کی ہے کہ اب اس کو صرف مزید ایک میچ تک برداشت کرنا ہے۔
  7. یاز

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    چلو جی۔ کھیل ختم حمیرا عدنان جی صفِ ماتم یہیں بچھانی ہے یا نئی لڑی بنا کے پھُوڑی ڈالیں۔
  8. یاز

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    اب ہر بال پہ وائیڈ یا نو بال کی ضرورت۔
  9. یاز

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    اب ہر بال پہ ڈیڑھ چھکے کی ضرورت۔
  10. یاز

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    انیسواں اوور 1 2 1 2 2 1
  11. یاز

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    میں سمجھا آپ قوم کے پریکٹس کرنے کی بات کر رہے ہیں۔
  12. یاز

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    اٹھارہواں اوور 1 2 • W 1 1
  13. یاز

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    جبکہ میں سمجھتا ہوں کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو چھتر لگانے کی پریکٹس کرنی پڑے گی۔
  14. یاز

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    عمر اکمل پاکستان کو فالو آن سے بچانے میں کامیاب ہونے کے بعد آؤٹ۔
  15. یاز

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    سترہواں اوور 2 1 • 2 1 2
  16. یاز

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    مطلوبہ رن ریٹ پاکستان کی سکت سے باہر
  17. یاز

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    سولہواں اوور W 2 1 1 1 1
  18. یاز

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    بوم بوم جی آؤٹ تھی گئے نے۔
  19. یاز

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    5 اوورز میں 58 رنز درکار اب کچھ باؤنڈریز کا رسک لینا ہو گا۔
Top