ہمارے ہاں بیوٹی پارلروں کی پرفارمنس ویسے بھی کافی کمال کی ہے۔
بندہ باہر کھڑا اپنی بیگم کا انتظار کر کر کے سوکھ چکے، اور باہر نکلتی عورت سے پوچھے کہ بہن جی ہماری بیگم صاحبہ اندر تیار ہونے گئی تھیں، تین گھنٹے ہو گئے واپس نہیں آئیں۔ ایسے میں جانی پہچان آواز آتی ہے کہ کیا واقعی اتنی اچھی لگ رہی ہوں...