نتائج تلاش

  1. یاز

    انکم ٹیکس

    یہاں اپنے موضوعِ حقیقی سے ہٹ جائے گی لڑی۔اس پہ الگ لڑی میں بات کرتے ہیں۔
  2. یاز

    انکم ٹیکس

    لگتا ہے تازہ تازہ این ٹی ایس کا ٹیسٹ دیا ہے، جو غم و غصہ جا کے ہی نہیں دے رہا۔ خیر این ٹی ایس یا کوئی ملتا جلتا ٹیسٹ لینا تو اچھی بات ہے ویسے۔ میں نے بھی چند سال قبل این ٹی ایس دیا تھا۔
  3. یاز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں بھی سوفٹ کاپی ہی پڑھ رہا ہوں۔ ہارڈ کاپی میں کتاب پڑھے ہوئے تو سالوں بیت گئے اب۔
  4. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹی بیگ والی نہ ہو تو میرے لئے بھی ایک کپ چائے۔ سخت "چہاس" لگی ہے۔
  5. یاز

    انکم ٹیکس

    پیدا کہاں ہیں ایسے پراگندہ طبع لوگ بڑی نیک بات ہے جو وہ بھائی باقاعدہ ٹیکس کا حساب رکھ کے جمع کراتے ہیں، ورنہ تو انکم ٹیکس والے خود اپروچ کرتے ہیں کہ بھیا جی دماغ تو ٹھیک ہے جو ٹیکس جمع کرانے جا رہے ہو، کچھ قائدِاعظم لگاؤ اور ٹیکس سے جان چھڑاؤ۔ میں ذاتی طور پہ ایسے ڈاکٹرز کو جانتا ہوں جو ایک دن...
  6. یاز

    انکم ٹیکس

    بڑے خوش قسمت ہیں آپ زیک بھائی، جو ریٹرن فائل کرتے ہیں اور مل بھی جاتا ہے۔ ویسے مذاق برطرف، ٹیکس دینا بلاشبہ ایک اہم قومی فریضہ ہے اور ہر شخص کو اس ذمہ داری کو ضرور ادا کرنا چاہئے۔
  7. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    آج تو تاک تاک کے زبردست معلوماتی سوالات ڈال رہی ہیں آپ۔ بخدا اس کا بھی پہلے کبھی نہ سنا تھا۔ پہلا خیال تو آپا وکٹوریہ کا آیا، زمانہ جن کو ملکہ وکٹوریہ کے نام سے پکارتا تھا۔ مزید تلاش بسیار پہ بھوپال کی بیگمات کی بابت آگاہی ہوئی۔ پہلی باجی قدسیہ بیگم ہیں جن کا عرصۂ نوابیت 1819 سے 1837 تک کا تھا۔...
  8. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اگر ذاتی پسند ناپسند کی بات کریں تو مجھے آزاد نظم زیادہ پسند نہیں۔
  9. یاز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اس کو بھی انشاءاللہ پڑھ لیں گے۔ ابھی تو فورٹی رولز آف لو کے سحر میں گرفتار ہوں۔ دو راتوں سے تقریباََ تمام رات جاگ جاگ کر آدھی کتاب تو پڑھ ہی لی ہے۔ باقی نصف بھی انشاءاللہ جلد ہی مکمل کرنے کا ارادہ ہے۔
  10. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہی صدا بصحرا نامی مختصر آزاد نظم، جس کا اختتام تھا "اس کے بعد ایک لمبی چپ اور تیز ہوا کا شور"۔
  11. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آجکل فورٹی رولز آف لو زیرِ مطالعہ ہے تو اسی کی مناسبت سے مولانا رومی کا ایک شعر ہرکرا جامہ ز عشقے چاک شد او زحرص و عیب کلی پاک شد (مولانا رومی) جس کا جامہ عشق سے چاک ہوا، وہ جیسے حرص اور عیب سے مکمل پاک ہوا۔
  12. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وعلیکم السلام کے بعد ایک لمبی چپ اور تیز ہوا کا شور، وغیرہ۔ اس پہ تو منیر نیازی کی یاد آ گئی۔
  13. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    شکریہ۔ اچھا معلوماتی سوال تھا۔ میں نے اس مقام کی بابت پہلی بار سنا ہے آج۔ یہی اس لڑی کا مقصد بھی ہے کہ سب کی معلومات میں اضافہ ہو۔
  14. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    مسجدِ غمامہ۔
  15. یاز

    اب آپ شکریہ ادا کر سکتے ہیں!

    یہ شکریہ والا اعلامیہ تو قرونِ وسطیٰ کا تھا، اس وقت شکریہ کا آپشن میسر ہونا بھی ایک نعمتِ غیرمترقبہ ہی تھا۔ اب تو محفل پہ کل ملا کے گیارہ آپشنز دستیاب ہیں کسی بھی مراسلے پہ اظہارِ جذبات و خیالات کے لئے۔
  16. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    میں خود بنا دیتا، لیکن کیسے بیان کروں اپنی "برگشتہ طالعی کا عالم"۔ کچھ چانس تو جیت کا رہنا ہی چاہئے۔
  17. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کل کی لڑی حمیرا عدنان صاحبہ سے بنواتے ہیں۔ کیا خیال ہے محمد تابش صدیقی بھائی؟
  18. یاز

    اب آپ شکریہ ادا کر سکتے ہیں!

    مرحوم و مغفور ہو چکی کب کی۔
  19. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    وکی پیڈیا صاحب کا فرمان ہے کہ میگیلین کی قیادت میں جو دستہ دنیا کے گرد چکرانے نکلا تھا، اس سفر کے دوران میگلین نے وفات پائی اور بقیہ افراد نے جوآن سیباسشئن الکانو نامی شخص کی قیادت میں دنیا کے گرد اس سفر کو مکمل کیا۔
  20. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ایک سے زیادہ محبوبائیں ہوں گی اسی اڈھیربُن میں بندہ چکر کھا گیا۔ بعد میں دیکھا تو وہ چکر دنیا کے گرد کا تھا۔
Top