نتائج تلاش

  1. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل کر رہا تھا جی حلیم الطبع ہونے کو، آج کے میچ سے قبل۔
  2. یاز

    انکم ٹیکس

    تابش بھائی! ٹیکس دینے کے بارے میں من حیث القوم ہمارے جو جذبات و خیالات ہیں، ان کو دیکھتے ہوئے یہاں کوئی بھی سسٹم فیل ہو جائے گا۔ حتٰی کہ زکوۃ یا وراثتی تقسیم تک کے سسٹم جن کو قرآن میں واضح الفاظ میں طریقہ کار کے ساتھ حکم ہے، وہ بھی یہاں فلاپ ہو چکا۔ تو ایف بی آر کس کھیت کی مولی ہے۔ اگر نیت سے...
  3. یاز

    انکم ٹیکس

    پاکستان میں ٹیکس جمع کرانے کے لئے ایف بی آر نے کافی اچھا اور بہتر کام ہے۔ آئرِس نام کا آنلائن سوفٹ ویئر ہے جس پہ رجسٹر کروا کے ٹیکس فائل کروا سکتے ہیں۔ یہ سسٹم کافی آسان ہے اور ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں اس پہ ٹیکس ریٹرن فائل کی جا سکتی ہے۔ میں نے اپنے ساتھ ساتھ بہت سے دیگر لوگوں کو بھی اس پہ...
  4. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلیم کھانے کے بعد کڑک سی چائے مل جائے تو کیا ہی کہنے۔
  5. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    جیون کیا ہے، چلتا پھرتا ایک کھلونا ہے فلم: غیرفلمی سال: 1994 شاعر: ندا فاضلی گلوگار: جگجیت سنگھ موسیقی: جگجیت سنگھ
  6. یاز

    اس طرح ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے کا صحت پر کیا اثر ہوتا ہے؟

    ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے کی طرح ہاتھ پر ہاتھ دھرے (منتظرِ فردا) بیٹھے رہنے سے بھی صحت متاثر ہوتی ہے شاید۔ بقول شاعر کر دیا صاف الگ دل نے ہمیں الفت میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں بیگانے سے اور آپ کی بزم سجی ہے اور ہم ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں
  7. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    ہر ایک راستہ سجا کے چل فلم: امیر آدمی غریب آدمی سال: 1985 شاعر: ندا فاضلی گلوگار: آشا بھوسلے موسیقی: آر ڈی برمن فلم سکرین پہ: پراوین بابی
  8. یاز

    انکم ٹیکس

    مزید یہ کہ تاکہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے وغیرہ
  9. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بہت شکریہ عارف بھائی۔ دیکھا جائے تو آپ نے میری بات کی مزید تائید ہی کی ہے۔ وہ ویسے کہ انٹرنیٹ (خصوصاََ سوشل میڈیا) کے اجتماعی دانش کے اصول کے تحت ایک معلومات اگر غلط بھی تھی تو اس کی تصحیح فوراََ ہو گئی۔ موضوعات کو لڑی یا تھریڈ یا دھاگہ کہنے کا بھی یہی فائدہ یا مقصد ہوا کہ کوئی بھی بات حتمی نہیں...
  10. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    تیرے میرے پیار کا ایسا ناتہ ہے فلم: بے گناہ سال: 1991 شاعر: ندا فاضلی (یہ بھی ممکنہ طور پہ پاکستانی گیت کا سرقہ ہے)۔ گلوگار: کشور کمار موسیقی: راجیش روشن فلم سکرین پہ: راجیش کھنہ
  11. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ہائے بے چارہ یہ جانور۔
  12. یاز

    این ٹی ایس اور دیگر ٹیسٹ کے بارے میں گفت و شنید

    اوہ معذرت، پھر تو اس موضوعِ گفتگوکی ہی غلط سمت سے ابتدا ہوئی ہے میری جانب سے۔ سرکاری نوکری کے لئے این ٹی ایس کا نظام تقریباََ ناممکن ہے کہ کرپشن یا اغلاط سے پاک ہو۔ اس صورت میں میں این ٹی ایس کے حق میں اپنے درج بالا بیانات کو واپس لیتا ہوں۔
  13. یاز

    انکم ٹیکس

    انسان بھی حیوانِ ناطق ہی ہے کچھ فلسفیوں کے بقول۔
  14. یاز

    این ٹی ایس اور دیگر ٹیسٹ کے بارے میں گفت و شنید

    جی بالکل۔ شاید کچھ جابز کے لئے بھی ہو، لیکن میرے علم میں نہیں ہے اس بابت۔
  15. یاز

    این ٹی ایس اور دیگر ٹیسٹ کے بارے میں گفت و شنید

    نیشنل ٹیسٹنگ سروس نام۔ یہ جی آر ای یا جی میٹ کی طرز پہ ٹیسٹ لیا کرتے ہیں پاکستان میں۔
  16. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    چالیس کی اہمیت پہ روشنی ڈال چکے ہیں "اے اے عزیز" صاحب فورٹی رولز آف لو میں شامل اپنے خط میں۔
  17. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    چالیس دن
  18. یاز

    این ٹی ایس اور دیگر ٹیسٹ کے بارے میں گفت و شنید

    میں نے جب ٹیسٹ دیا تھا تو اس وقت فیس ایک ہزار سے کچھ اوپر تھی، جو کہ میرے خیال میں بہت زیادہ نہیں تھی۔ اورجہاں تک صرف چند ایک کے منتخب ہو پانے کا سوال ہے تو میرے خیال میں ایسی بری صورتحال نہیں ہے۔ یہ رائے صرف تعلیمی اداروں میں داخلے کے لئے ہونے والے ٹیسٹ کے بارے میں ہے۔ یہ کلیئر کرتا چلوں کہ...
  19. یاز

    این ٹی ایس اور دیگر ٹیسٹ کے بارے میں گفت و شنید

    اس پہ اختلافِ رائے پر معذرت چاہوں گا، لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اعلیٰ تعلیم کے لئے داخلوں کی خاطر این ٹی ایس میں خاص حرج نہیں ہے، بلکہ یہ ایک اچھی چیز ہے۔ ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں بہت سے ایسے ادارے ہیں جہاں تعلیم کا معیار انتہائی پست ہے، اور بعض کیس میں تو لوگ گھر بیٹھے فیس وغیرہ ادا کر کے...
Top