نتائج تلاش

  1. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ایک ذریعہ تو یہ فرماتا کہ کہ ملاکا کا باسی "اینریک" وہ پہلا شخص تھا جس نے دنیا کے گرد مکمل چکر لگایا۔ یہ مشہور بحری ملاح میگیلین کا غلام شلام تھا شاید۔
  2. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    یا پھر کلامِ حافظ سے فال نکال لیتا ہوں۔ اردو ترجمے میں فال نکالنے کا طریقہ درج ہے ویسے بھی۔
  3. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    :D دشمن مرے نہ خوشیاں کرئیے۔۔ وغیرہ
  4. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اور ایک بار پھر وننگ شاٹ جیمز فالکنر کے ہی نام۔ آسٹریلیا 3 وکٹ سے فتح یاب۔
  5. یاز

    میں ہوں وہ آنکھ جسے خونِ جگر لے ڈوبے

    بہت ہی خوب راحیل بھائی۔ کمال کی غزل کہی ایک بار پھر۔
  6. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ساتواں بھی آؤٹ۔ اب فقط 4 رنز درکار۔ جیمز فالکنر ابھی بھی کریز پہ موجود۔ جیمز فالکنر پہ بارے میں فکاہیہ طور پہ کہا جاتا ہے کہ اس کے کانٹریکٹ میں شامل ہے کہ وننگ شاٹ اسی نے لگانی ہے۔
  7. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اور میکسویل کی وکٹ بھی گرا لی گئی۔ آسٹریلیا کو 17 بالز پہ 9 رنزیں درکار۔
  8. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    میکسویل جی نے میچ کے تمام سسپنس کو یکبارگی ہی ختم کرنے کی ٹھان لی ہے۔
  9. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    چکر لگانے والی یا لگانے والا؟
  10. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    وارنر بھی آؤٹ۔ میچ کے تنِ مردہ میں کچھ جان پیدا ہوئی ہے۔
  11. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ایک سورما گیا نہیں کہ دوسرا کریز پہ۔ یعنی کہ اٹس میکسویل ٹائم۔
  12. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اور وارنر صاحب نے فرمائش پہ عملدرآمد میں زیادہ تاخیر نہیں کی۔ محموداللہ کی شاندار دھلائی۔
  13. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    امید ہے کہ ابھی جنابِ وارنر اس ٹوئیسٹ کو سیدھا کرنے میں زیادہ دیر نہیں کریں گے۔
  14. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    چار اوورز میں چار سکور پہ چار آؤٹ کر کے نہ صرف کیویز نے کینگروز کو حیرت و صدمے سے دو چار کر دیا ہے، بلکہ چاروں شانے چت ہی کر دیا ہے، اگرچہ کینگروز ابھی بھی غلبہ پانے کی کوشش کریں گے چار و ناچار۔ یہ تھا چار بجے تک کا سماچار۔
  15. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    آپ ہمیشہ کمال کر دکھاتے ہیں زیک بھائی۔ شکاگو اوہیئر ایئرپورٹ درست جواب ہے۔ اس میں 8 رن ویز ہیں (بعض جگہ 9 بھی بیان کیا گیا ہے)۔ دوسرے نمبر پر ڈیلس فورٹ ورتھ ایئرپورٹ ہے جس میں 7 رن ویز ہیں۔ یہ رہے شگاگو اوہیئر ایئرپورٹ کے رن ویز
  16. یاز

    شاید یہ "یوم اصل پاکستان "ہے بھائی۔

    شاید یہ "یوم اصل پاکستان "ہے بھائی۔
  17. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    باز آ جاؤ جناب۔
  18. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ایک سوال میری جانب سے بھی دنیا کے کس ایئرپورٹ میں سب سے زیادہ تعداد میں رن ویز ہیں؟
Top