سپاٹ آن ہیں آپ بھائی۔ میرے دل کی بات کہہ دی۔ کرکٹ کے پسِ منظر میں سیہ کاریوں اور اپنی نالائقیوں کو چھپانے کے لئے یہ اچھی ڈرامے بازی تھی (اور شاید ابھی بھی ہے)۔
ابھی بھی دیکھیں، آفریدی نے ٹورنامنٹ کا بیڑا غرق کروا دیا، لیکن کچھ حلقوں کو اس کا کشمیریوں کا ذکر کرنے پہ پیار آ رہا ہے۔ کوئی دن آتا ہے...