شکر ہے کہ کسی اور نے بھی 23 مارچ کی مناسبت سے بھگت سنگھ کے بارے میں لکھنے کا تردد کیا ہے۔
فاروق بلوچ کی مختصر تحریر اس لنک سے لے کر یہاں کاپی کر رہا ہوں۔
23 مارچ: شہید بھگت سنگھ کا دن
برطانوی پادری سی ایف اینڈریوز جو 1932ء میں ہندوستان آیا تھا نے کہیں لکھا کہ “ہندوستان کے موجودہ حالات انیس سو...