معذرت کی کوئی بات نہیں بھائی۔ آپ خوب سمجھتے ہیں۔
مسئلہ بس اتنا ہے کہ مناظروں سے دوری کو ہی بہتر خیال کرتا ہوں اب، اور وہ اس لئے کہ میں نے اس سے آج تک کسی کا بھلا ہوتے نہیں دیکھا۔ میں سمجھتا ہوں کہ ہر کسی کو اپنی اپنی رائے کہنے کا اتنا ہی حق ہے جتنا مجھے اس سے متفق یا غیرمتفق ہونے کا۔
میں چاہوں...