چونکہ 80 کی دہائی کے آخری چند سالوں کا بھی ذکر ہوا ہے تو میں بھی کچھ رہ جانے والے نام شامل کروا دوں۔ اس میں کچھ نام 90 کی دہائی کے بھی ہوں گے
بلے باز: سنتھ جے سوریا، رچی رچرڈسن، سلیم ملک، سری کانت، ہشان تلکارتنے، سنجے منجریکر، مارٹن کرو (دی گریٹ)، ڈین جونز، رابن سمتھ، مائیکل آتھرٹن، کارل ہوپر،...