بوٹوں کی جھنکار

السلام علیکم۔
دارالحکومت میں مظاہرین کی توڑ پھوڑکیبعد ریڈزون میں حالات قابو ہونے کیبعد وہاں فوج کی طلبی۔
کہیں"ملک و قوم نازک ترین صورتحال " سے تو نہیں گزرنے والے۔
 
یاز

محفلین
السلام علیکم۔
دارالحکومت میں مظاہرین کی توڑ پھوڑکیبعد ریڈزون میں حالات قابو ہونے کیبعد وہاں فوج کی طلبی۔
کہیں"ملک و قوم نازک ترین صورتحال " سے تو نہیں گزرنے والے۔

وعلیکم السلام۔
نہیں، اس کا کوئی امکان نہیں ہے فی الحال۔
وہ غزل کسی اور بحر میں کہی جاتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top