نتائج تلاش

  1. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    3 اوورز میں 34 رنز۔ بری خبر یہ کہ سپنر کے اوورز ختم۔
  2. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    عین اس وقت جب امید بندھی تھی تو پریرا آؤٹ۔ اب 20 بالز پر 35 رنز درکار ہیں۔ میتھیوز جی! تسی ہی امید دی کرن او ہُن۔
  3. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اس فقیدالمثال ہٹنگ نے میچ کا پلڑا سری لنکا کے حق میں کر دیا ہے۔ اب سری لنکا ہارے گا تو زیادتی کرے گا۔ 4 اوورز میں 40 رنز درکار۔
  4. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    چھکوں کی برسات جاری ہے۔ اس اوور میں تین چھکے۔
  5. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    5 اوورز میں 61 رنز درکار۔ امید جاگنے کی سب سے بڑی وجہ یہ لگ رہی ہے کہ کافی عرصے بعد میتھیوز اصل فارم میں نظر آ رہا ہے۔
  6. یاز

    شہاب نامہ از ڈاکٹر پرویز پروازی

    عمدہ جناب۔ کچھ عرصہ قبل میں نے بھی شہاب نامہ کی ہجو میں ایک تحریر لکھی تھی۔ وہی یہاں بھی کاپی کر رہا ہوں۔ شہاب نامہ پہ بات چیت یقینا'' سب ہی اردو پڑھنے والوں نے شہاب نامہ کا نام سنا ہو گا۔ کچھ لوگ اس کتاب کو کافی پسند کرتے ہیں اور کچھ ناپسند کرتے ہیں۔ سب کے پاس اپنے اپنے پوائنٹس ہیں۔ ویسے میں...
  7. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کاپوگیدارا آؤٹ۔ میتھیوز کھڑا رہا تو میچ میں دلچسپی برقرار رہ سکتی ہے۔
  8. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    چھکوں کی تو جیسے اچانک جھڑی سی لگ گئی ہے۔
  9. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    6 اوورز کے بعد 34 رنز اور 4 کھلاڑی آؤٹ۔ سری لنکا مشکلات کے بھنور میں۔
  10. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ایہہ وی گیا۔
  11. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ایہہ آسرا تے ٹٹ گیا۔ ہن کوئی دوجا ڈھونڈو!
  12. یاز

    اقتباسات مزید حماقتیں از شفیق الرحمٰن سے

    ذیلی اقتباس اس کتاب کے پہلے باب یعنی "تزکِ نادری" سے لیا گیا ہے۔ حملہ آوری اور برادر محمد شاہ کی ہماری ذات سے عقیدت صبح سے محمد شاہ اپنا لشکر لے کر سامنے آیا ہوا تھا، مگر ابھی تک سعادتِ زیارت سے مشرف نہ ہوا تھا۔ دوپہر کو ایک ایلچی رنگین جھنڈا لہراتے ہوئے آیا اور معروض ہوا کہ "محمد شاہ صاحب نے...
  13. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    171 رنز پہ انگلینڈ کی اننگز ختم۔ آخری 5 اوورز میں 72 رنز جوڑے گئے۔
  14. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    بٹلر اور مورگن نے مل کر رنز کا طوفان سا برپا کر دیا ہے۔ اب تو 180 سے اوپر کا بھی سوچا جا سکتا ہے۔
  15. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    160 سے اوپر جاتا دکھائی دیتا ہے۔
  16. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    رائے بھی آؤٹ۔ رائے کی اننگز بظاہر کافی جارحانہ نظر آ رہی تھی، لیکن سٹرائیک ریٹ صرف 107 ہی کا تھا۔ 39 بالز پہ 42 رنز بنائے۔
  17. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    فرنگی بیٹنگ لائن کافی نیچے تک جاتی ہے۔ لہٰذا روٹ صاب کا ڈی روٹ ہونا زیادہ نقصان دہ نہ ہو شاید۔
  18. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    لنکا ڈھے جانے کے امکانات ہو سکتے ہیں۔ تاہم ابھی تک میچ متوازن چل رہا ہے۔ یعنی برابر کا مقابلہ ہے۔
Top