مشکل ہے جی آج کل کے صحافی حضرات سے ایسی توقعات رکھنا عبث ہے۔ اس سے بھی زیادہ دردناک اردو ٹی وی اینکرز خصوصاََ ماڈرن دکھائی دینے کی کوشش کرنے والی زنانہ اینکرز کی ہوتی ہے۔
وہ زمانے لد گئے جب اخباروں کے مدیر حضرات زباندانی پہ کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتے تھے۔
میں نے کسی جگہ پڑھا تھا کہ مولانا ظفر...