نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  2. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ہے تو خیر میرا بھی نہیں پر کوئی چائے ہی پلوا دے
  3. ناعمہ عزیز

    پاکستانی ٹیم کی سیمی فائنل کے بعد واپسی۔

    نہیں لالہ وہ مجھ سے جلدی میں غلطی ہو گئی ابھی ٹھیک کیے دیتی ہوں:)
  4. ناعمہ عزیز

    عالمی کپ کرکٹ 2011 کون جیتے گا؟

    میری دل کی گہراااااااااااااااااااااااااااااااااائیؤں سے دعا ہے کہ سری لنکا جیت جائے:)
  5. ناعمہ عزیز

    پاکستانی ٹیم کی سیمی فائنل کے بعد واپسی۔

    شاہد خان آفریدی کی سیمی فائنل کے بعد دنیا ٹی وی سے گفتگو۔
  6. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    مجھے فیشن میں کبھی کوئی دلچسبی نہیں رہی:rolleyes:
  8. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ہائے اللہ جی۔ میں نے وہ کوئی نہیں سیکھنی۔:rolleyes:
  9. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    آپ کی نظر میرے پیسوں پہ ہی جمی ہوئی ہے:mad:
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ہمارے تو یہاں دوپہر ہو چکی ہے:)
  11. ناعمہ عزیز

    غیر معمولی پتھر/چٹان

    بہت خوب:) کچھ دیکھ کر تو لگا کہ ابھی گر جائیں گے:rolleyes:
  12. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  13. ناعمہ عزیز

    جشن پیاز جورجیا

    بہت خوب۔ :) اتنا حترام کرتے ہیں پیاز کا:)
  14. ناعمہ عزیز

    قدرت کے حسین رنگ

    شکریہ تعبیر اپیا:) پچھلے سال ایگری کلچر یونیورسٹی میں کسان میلے میں پوری دنیا سے پرندے لائے گئے تھے۔ ان میں ہر سائز کے طوطے تھے۔ اور بھی بہت سارے پرندے اور جانور تھے مگر میرے پاس اس کی تصویریں نہیں ہیں شاید نیٹ سے مل جائیں۔
  15. ناعمہ عزیز

    پاکستانی ٹیم کی سیمی فائنل کے بعد واپسی۔

    یہ ان لوگوں کے منہ پہ شاہد آفریدی نے تھپیڑ مارا ہے جو انڈیا کو دشمن سمجھتے ہیں اور ان ہی کے طور طریقوں، روایات کو پاکستان میں فروغ دیتے ہیں۔
  16. ناعمہ عزیز

    پاکستانی ٹیم کی سیمی فائنل کے بعد واپسی۔

    یہ وہ لوگ ہیں جو پاکستانی کھلاڑیوں سے پیار کرتے ہیں یہ وہ نہیں لوگ نہیں ہیں جو ہارنے پہ جوتے اور جیتنے پہ ہار پہناتے ہیں۔ یہ زندہ دل لوگ دوغلے نہیں ہیں۔ ملاحظہ کیجئے۔ یہ ائیر پورٹ کا منظر تھا۔
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم۔ صبح بخیر سب کو۔:)
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    آپ نے معرفت کی تبلیغ کب سے شروع کر دی لالہ؟؟؟:rolleyes:
Top